اپوزیشن اتحاد

  1. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن کا وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران عدم اعتماد لانے پر غور

    اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کےدوران ان کی ملک میں غیر موجودگی میں تحریک عدم اعتماد لانے پرغور شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کو وزیراعظم کی غیر موجودگی میں تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز...
  2. Rana Asim

    نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کو انتخابات پر مبارکباد، مولانا کا جواب

    مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سوشل میڈیا پر بلدیاتی انتخابات میں کامیابی سمیٹنے پر مبارکباد پیش کی جس پر مولانا نے بھی جوابی ٹویٹ کیا۔ کے پی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے اب تک کے موصول ہونے والے نتائج کے...