احسن جمیل گجر

  1. Rana Asim

    عطااللہ تارڑ لائق وکیل ہوتے تو ان کا بھی نام ہوتا، احسن جمیل گجر

    فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر نے کہا ہے کہ ان سے متعلق غلط رپورٹس نکال نکال کر دکھائی جا رہی ہیں کہ اتنے کروڑ نکل آئے اور اتنی زمین نکل آئی، ہمارے کسی اکاؤنٹ میں 75 کروڑ روپے کیش کی صورت میں موجود نہیں ہیں۔ احسن جمیل گجر نے کہا کہ ان کی تمام اراضی ایف بی آر میں ڈکلیئر ہے، پنڈی روڈ پر نہ کوئی...