بی جے پی

  1. Rana Asim

    بی جے پی رہنما کا ناموس رسالتﷺ کیخلاف بیان، پاکستانی دفترخارجہ کی شدید مذمت

    پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان بی جے پی رکن راجہ سنگھ کی طرف نبیﷺ سے متعلق توہین آمیز ریمارکس کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا اس گھناؤنے واقعے پر بی جے...
  2. S

    بی جے پی رہنما کےگستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کاسخت ردِعمل

    اداکار نصیر الدین شاہ بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر برہم بھارت میں مسلمانوں کیخلاف توہین مذہب کے واقعات میں اضافہ، حکمراں جماعت بی جے پی نے کےترجمان کے گستاخانہ بیان پرس لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ بھی بھڑک اٹھے۔ بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے وزیراعظم مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ آگے...
  3. S

    بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

    معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کردی۔ سوشل میڈیا بیان پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے، ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں...
  4. S

    بھارت کو آزادی دلانے میں مدد کی: قائداعظم کی تعریف پر بھارتی رہنما پر تنقید

    بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستان کی تعریف اور کامیابی تو کسی صورت ہضم نہیں ہوتی، پھر چاہتے وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے حوالے سے ہی کیوں نہ ہوں، جی ہاں بھارتی رہنما یادیو نے سردار پٹیل کے ساتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تعریف میں کہا کہ ان رہنماؤں نے بھارت کو آزادی...