بائیکاٹ

  1. M A Malik

    باجوڑ :ریاستی ایجنسی کےاہلکاروں کاپولنگ عملےپر تشدد,عملے کا ڈیوٹی سےبائیکاٹ

    باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولنگ عملے پر تشدد کیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے عملے نے الیکشن ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا,زبیر علی خان نے لکھا خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے چار اہلکاروں نے دفتر میں آکر بدتمیزی کی اور پولنگ عملے کا ڈیٹا مانگا اور انہیں تبدیل کرنے کا حکم دیا، باجوڑ ریٹرنگ آفیسر کا...
  2. S

    بھارت کیوں نہیں آ رہا ؟ پی سی بی کا ایشین کرکٹ کونسل کو احتجاجی خط

    ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے معاملے پرپی سی بی نے سخت ایکشن لے لیا، پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کواحتجاجی خط لکھ دیا۔ پی سی بی نے خط میں لکھا کہ اے سی سی کے صدرجے شاہ سے وضاحت طلب کی جائے کہ انہوں نے تنہا ایشیا کپ کو نیوٹرل وینیوپرمنتقل کرنے کا بیان کیوں دیا۔ خط میں کہا گیا...
  3. S

    عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ صریحا توہین عدالت ہے:جسٹس(ر) ناصرہ اقبال

    جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے حکومتی اتحاد کی جانب سے سپریم کورٹ کی کارروائی کے بائیکاٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے صریحا توہین عدالت قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس(ر) ناصرہ اقبال نے حکومتی اتحاد کی جانب سے بائیکاٹ کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کے دماغ میں بھوسہ تو نہیں بھرا...


Back
Top