پنجاب میں ایم پی ایز کی خرید وفروخت،تین اراکین کے بیان حلفی سامنے آ گئے

16hamzaeffifavir.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین پنجاب اسمبلی نے ووٹ کی خریداری کی پیشکش سے متعلق بیان حلفی جمع کروادیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وزیراعلی کے انتخاب سے قبل ووٹوں کی خریداری کا بازار گرم ہے، ایسے میں جن اراکین کو ووٹ بیچنے کیلئے پیشکش کی جارہی ہے وہ اس حوالے سے تفصیلات بھی سامنے لانا شروع ہوگئے ہیں۔

FYHnEqAXkAEaDTo

پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین غضنفر چھینہ، سردار شہاب الدین اور عامر عنایت کی جانب سے الگ الگ بیان حلفی سامنے آئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ نے گزشتہ رات فون کیا اور ن لیگی رہنما عطاء تارڑ سے بات کروائی جنہوں نے ہمیں 25 کروڑ روپے کی پیشکش کی اورکہا کہ ہم اپنا ووٹ انہیں بیچ دیں۔

FYHnFIJWIAA_WRm

بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ ہمیں ووٹ بیچنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ ہم مزید 10 ایم پی ایز کو ان پیسوں کے عوض اپنا ووٹ بیچنے پر راضی کرنے کی کوشش کریں اور ہارس ٹریڈنگ کا حصہ بنیں جس کیلئے ہمیں الگ سے منہ مانگی رقم دی جائے گی۔

FYHnFhhWAAAfa56

خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ انکشاف کیا تھا کہ آصف علی زرداری اس وقت پنجاب میں ووٹوں کی خریداری کے سرغنہ بنے ہوئے ہیں اور عطاء تارڑ ہمارے لوگوں کو فون کرکے پیسوں کی آفر کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1549794428725989380
فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے تین ایم پی ایز سپریم کورٹ میں بیان حلفی دینے جارہے ہیں کہ عطا تارڑ نے ان سے رابطہ کرکے کہا کہ ایم پی ایز ملک سے باہر چلے جائیں، ہم ایک ایم پی اے کے 25 سے 30 کروڑ دینے کو تیار ہیں، پنجاب میں یہ شیطانی کھیل چل رہا ہے ا ن کے نزدیک عوامی مینڈیٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔

https://twitter.com/x/status/154977805238468
فواد چوہدری نے کہا تھا کہ آصف علی زرداری ایسے رقوم تقسیم کررہے ہیں جیسے یہ ان کے اپنے ہیں، ارکان کو 40 ،40 کروڑ روپے میں خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، آصف علی زرداری نے ایم پی اے مجید مسعود کو 40 کروڑ روپے دیئے جس کے بعد وہ ترکی چلے گئے ۔

https://twitter.com/x/status/1549754097817235456
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد خنزیر کافر نطفہ حرام سازشی کتا عوام کے ہاتھوں کتے کی موت مرے گا انشا اللہ یہ موٹا خنزیر پاکستان کا دشمن ہی یہ خنزیر کی اولاد مرتد اور کافر پاکستان میں خانہ جنگی کراکے پاکستان کو بینک کرپٹ اور پاکستان کے ایٹمی اثاثے نیوٹرلائز کرانا چاہتا ہے اس خنزیر کے بچے اسلام دشمن فوج دشمن ملک دشمن کو پھانسی کی سزا ہونی چاہئے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
تخت لاہور پر پی ٹی آئی کے شاندار قبضے کے بعد پی ایم ایل این کے حامی حیران رہ گئے۔ زرداری سے امداد ملنے کے بعد نئی لائف لائن مل گئی! پہلے ان کی بوٹوکس ملکہ نے ہار مان لی لیکن اب وہ اپنی غیر قانونی حکومت کو طول دینے کے لیے اس سے بھی نچلی کھائیوں تک جھکنے کو تیار ہیں۔ اب وہ لوگوں کو خریدنے کے لیے پیسے کا بے شرمی سے استعمال کر رہے ہیں۔ وہ اپنے لیڈروں سے کبھی سوال نہیں کرتے۔ نہ ان میں اخلاقیات ہیں اور نہ ہمت! پاکستان زرداری اور ان کے چاہنے والوں کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہے لیکن ان بے ضمیر عام لوگوں کی وجہ سے جو برائی کا ساتھ دیتے ہیں، کئی بار اپنا موقف بدلتے ہیں جیسا کہ ان کے لیے مناسب ہو!! خدا ان کے ساتھ انصاف کرے جیسا کہ ہمیشہ شیطان کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
asifa gashti ne itna paisa kuma lia hai.. mujhay to lagta tha chitkabri pe koi thukta bhi nahi ho ga..

ya phir fuzlay ke londay bilo mori ke liay chanda akatha ker rehe hain lawatat ke josh main
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
16hamzaeffifavir.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین پنجاب اسمبلی نے ووٹ کی خریداری کی پیشکش سے متعلق بیان حلفی جمع کروادیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وزیراعلی کے انتخاب سے قبل ووٹوں کی خریداری کا بازار گرم ہے، ایسے میں جن اراکین کو ووٹ بیچنے کیلئے پیشکش کی جارہی ہے وہ اس حوالے سے تفصیلات بھی سامنے لانا شروع ہوگئے ہیں۔

FYHnEqAXkAEaDTo

پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین غضنفر چھینہ، سردار شہاب الدین اور عامر عنایت کی جانب سے الگ الگ بیان حلفی سامنے آئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ نے گزشتہ رات فون کیا اور ن لیگی رہنما عطاء تارڑ سے بات کروائی جنہوں نے ہمیں 25 کروڑ روپے کی پیشکش کی اورکہا کہ ہم اپنا ووٹ انہیں بیچ دیں۔

FYHnFIJWIAA_WRm

بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ ہمیں ووٹ بیچنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ ہم مزید 10 ایم پی ایز کو ان پیسوں کے عوض اپنا ووٹ بیچنے پر راضی کرنے کی کوشش کریں اور ہارس ٹریڈنگ کا حصہ بنیں جس کیلئے ہمیں الگ سے منہ مانگی رقم دی جائے گی۔

FYHnFhhWAAAfa56

خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ انکشاف کیا تھا کہ آصف علی زرداری اس وقت پنجاب میں ووٹوں کی خریداری کے سرغنہ بنے ہوئے ہیں اور عطاء تارڑ ہمارے لوگوں کو فون کرکے پیسوں کی آفر کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1549794428725989380
فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے تین ایم پی ایز سپریم کورٹ میں بیان حلفی دینے جارہے ہیں کہ عطا تارڑ نے ان سے رابطہ کرکے کہا کہ ایم پی ایز ملک سے باہر چلے جائیں، ہم ایک ایم پی اے کے 25 سے 30 کروڑ دینے کو تیار ہیں، پنجاب میں یہ شیطانی کھیل چل رہا ہے ا ن کے نزدیک عوامی مینڈیٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔

https://twitter.com/x/status/154977805238468
فواد چوہدری نے کہا تھا کہ آصف علی زرداری ایسے رقوم تقسیم کررہے ہیں جیسے یہ ان کے اپنے ہیں، ارکان کو 40 ،40 کروڑ روپے میں خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، آصف علی زرداری نے ایم پی اے مجید مسعود کو 40 کروڑ روپے دیئے جس کے بعد وہ ترکی چلے گئے ۔

https://twitter.com/x/status/1549754097817235456
so what, that will always happen,rushwut bribery corruption

PTI should get honest muslims as MPAs its easy to get.

Then election commision judge military agencies responsibility as pakistani n musalman to make sure it is stopped,

kubh tukk yae BS, aajjj nahee toe kubh

jubh yahoodi kafirr hindus honest system chala suktae hein toe hum toe musalman hein?
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
They are one more event away from getting their throat slit by the people. I dont know why they dont see it can get ugly very quickly.
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ملک تیزی سے معاشی بحران اور عوام اسی رفتار سے سری لنکن طرز انتقام کی طرف بڑھ رھے ہیں .​

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Shame on PDM beggars jinkay pas zehar khaanay k paisay nhi lakin qoum ki akhlaaaqyaat tabaah karnay k paisay hai.
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ab Supreme Court somotu keyoon nae lay rehe? Ab rat ko courts keyoon nae khul rehe hain?
Sab mar gay hain keya?