بھارتی میزائل

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارتی میزائل پاکستان میں گرانے پر بھارت کابڑا دفاعی معاہدہ خطرے میں پڑگیا

    فلپائن اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا دفاعی معاہدے پر خطرے کے سایے منڈلانے لگے ہیں کیونکہ فلپائن نے بھارت سے پاکستان میں میزائل گرنے سے متعلق معاملے پر وضاحت مانگ لی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کی جانب سے بھارتی میزائل کے پاکستانی علاقے میں گرنے کے معاملے پر گہری تشویش کا...
  2. S

    بھارت کااپنے میزائل نظام میں خامیوں کا اعتراف کرتے ہوئےازسرنو جائزےکااعلان

    پاکستان میں بھارت کا ہائی اسپیڈ آبجیکٹ گرنے کے معاملے پر بھارتی وزیردفاع نے اپنی پارلیمان کے سامنے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی نظام کے ازسرنو جائزے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے اپنے میزائل سسٹم کی تکنیکی خامیوں کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تسلیم کیا...
  3. S

    پاکستان میں 4 کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں:ایوی ایشن ذرائع

    بھارتی میزائل کا حادثاتی طور پر چلنا اور میاں چنوں میں گرنا الگ بات لیکن اس غلطی سے پاکستان میں بڑا حادثہ رونما ہوسکتا تھا، ایو ایشن ذرائع کے مطابق اس حادثے کے وقت اس علاقے کے آس پاس دو بین الاقوامی سمیت چار کمرشل فلائٹ فضا میں تھیں۔ ایوی ایشن ذرائع نے انکشاف کیا کہ اگر بھارتی میزائل کی...