بھارتی سپریم کورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر کے متعلق فیصلہ: مودی نے اردو میں ٹویٹ کر دیا

    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اردو میں ٹویٹ کر ڈالا,بھارتی وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیادفعہ 370 ختم کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی ہے اوراس میں 05 اگست، 2019 کو بھارت کی پارلیمنٹ کی طرف سے کئے گئے فیصلے کو آئینی طور پر برقرار رکھا گیا ہے۔ انہوں نے...
  2. Muhammad Awais Malik

    بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی پر روڈ میپ طلب

    بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت سے مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کی بحالی کےروڈ میپ سے متعلق سوال پوچھ لیا بھارتی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی دوبارہ بحالی سے متعلق روڈ میپ،ٹائم فریم یا منصوبے سے متعلق سوال پوچھ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، بھارتی سپریم کورٹ کے ججز تقسیم

    بھارت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کےمعاملے پر بھارتی سپریم کورٹ کے ججز تقسیم ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق تعلیمی اداروں میں خواتین کی جانب سے حجاب لینے پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ تقسیم ہوگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے ججز...
  4. Rana Asim

    بھارتی سپریم کورٹ سے نوپورشرما اشتعال انگیزی اور فسادات کی ذمہ دار قرار

    بھارتی سپریم کورٹ نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رکن ملعونہ نوپور شرما کو نبی مکرم کے بارے میں نازیبا کلمات ادا کرنے پرملک میں کشیدگی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے قوم سے معافی مانگنے کی ہدایت کی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوپور شرما کی جانب ملک بھر میں درج...