معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری جواب مانگ لیا۔
گلوکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں سیلاب متاثرین تک امدادی رضا کار اور امداد نہ پہنچنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے...
لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔
ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے...
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب سے ڈوبے ہوئے اضلاع سے پانی نکالنا ممکن نہیں ہے، یہ پانی مہینوں تک مشکل سے نہیں نکلے گا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اقوام متحدہ فلیش اپیل کے بعد وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنس کے ساتھ...
معروف صحافی واینکر پرسن سمیع ابراہیم کے ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی کے حامی شدید مشتعل ہو گئے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق معروف صحافی واینکرپرسن سمیع ابراہیم کی ایک...
معروف تجزیہ کار و صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ اپنے باپ کو جیل میں ملنے جایا کرتے تھے، کوئی سوچ سکتا تھا کہ جب کل کو اس بچے کی حکومت ہو گی تو 6،6 ماہ کے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے دور کر دیا جائے گا؟
اطہر کاظمی نے گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیا 58 ٹو بی عدالت کے پاس چلا گیا ہے، 19ویں ترمیم ہماری غلطی تھی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک جذباتی تقریر کی اور کہا کہ ہم نے18 ویں ترمیم کے ذریعے آمروں کی ڈالی ہوئی شقیں آئین...
اسلام آباد سے آج بھی 18 ویں ترمیم پر جھگڑا ہے،آصف زرداری
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ اپنے دور صدارت میں تمام پاورز وزیر اعظم کو منتقل کردئیے تھے، پاورز کے بدلے میں نے 18 ویں ترمیم لے لی تھی، 18ویں ترمیم صوبوں کو مضبوط کرتی ہے، میرا آج بھی اسلام آباد سے جھگڑا ہے، وہ کہتے ہیں...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ہیں اسی لیے وہ اکثر اردو کے الفاظ کی ادائیگی میں غلطی کر جاتے ہیں۔ گزشتہ روز بےنظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد جلسے میں بلاول بھٹو نے توشہ خانہ کو ٹوچہ خانہ کہہ دیا اور ایک بار نہیں متعدد بار اسے ٹوچہ خانہ ہی کہا۔
ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ...
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہیدبینظیر بھٹو کے قتل کا الزام دہشت گردوں،آمروں اور بزدلوں پر عائد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے یہ بیان سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر ٹویٹرپر جاری کیا، اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی تصاویر...
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں جتنا پاکستانی بچہ ہوں اتنا ہی ایرانی بچہ بھی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں ایران دورے پر موجود ہیں،ا پنے دورے کے دوران وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سمیت اہم...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی، جس پر رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے شدید تنقید کردی۔
شیریں مزاری نے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ایک نامزد سفیرصدرمملکت کو اپنی اسناد پیش کئے بغیر ہی کیسےباضابطہ طور پر امپورٹڈ وزیرِ خارجہ سے مل سکتا...
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ میں کل بھی نیوٹرل تھے آج بھی نیوٹرل ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ نے یہ بیان پارلیمان میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور ایک بار پھر واضح کیا کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد...
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے دہشت گردی کے مسائل، خاص طور پر افغانستان کی موجودہ صورتحال، تحریک طالبان افغانستان اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا ہے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ٹویٹ کیا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے جاری مذاکرات سمیت دہشت گردی سے...
پاکستان دورے پر موجود جرمن وزیر خارجہ کی کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ انا لینا بیئر بوک اپنے دو روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں تاہم آج ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انالینا بیئربوک کے دورہ پاکستان کے دوران اچانک...
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن ریفارمز کے بعد شفاف انتخابات کروائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے یہ بیان غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ سابقہ حکمران جماعت کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ جائز نہیں ہے، اپوزیشن چاہتی ہے کہ بغیر انتخابی...
سینئر قانون دان و سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ اس وقت عمران خان ایک مضبوط طاقت بن کر سامنے آیا ہے۔
انہوں نےیہ بیان نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا یہ اتحاد آگے چلے گا...
سینیئر صحافی سلیم صافی نے پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ اقتداراوراسکے"فوائد"ہرسیاستدان کوعزیزہوتے ہیں لیکن انکےلئےپیپلزپارٹی کی قیادت کی ہوس کاکوئی ثانی نہیں۔
سلیم صافی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول یہ جھوٹا تاثردے رہےہیں کہ وہ اتحادیوں کی...
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو غیر ملکی میڈیا پر دیئے گئے ایک انٹرویو کے بعد تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں انہوں نے موروثی سیاست پر جواب دیا جو کہ میزبان کو مطمئن نہ کر سکا، اسی انٹرویو پر بات کرتے ہوئے اداکار فیروز خان نے پی پی چیئرمین کو کارٹون نیٹ ورک کہہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق...
عمران خان نے آئینی بغاوت کی کوشش کی،بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سی این این کو انٹرویو میں بتایا کہ عمران خان نے آئینی بغاوت کی کوشش کی،چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات لازمی ہیں، عمران خان کو ہٹانے کا فیصلہ ان کے دورہ روس سے پہلے...