مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفی دے دیتے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں حکومتیں تہواروں پراشیا سستی کرتی ہیں عمران نیازی نے مہنگائی کا بم گرادیا۔...
اپنے خوابوں اور پیشگوئیوں کی وجہ سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق خواب دیکھ لیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی منظور وسان اکثر و بیشتر سیاسی معاملات پر اپنی پیشگوئیوں اور خوابوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، تاہم اس بار انہوں نے...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے رہی ہے جس کے تحت بلاول کو آئندہ سال سوا سال کیلئے وزیراعظم پاکستان بنوایا جائے گا۔
دنیا نیوز کے پروگرام" اختلافی نوٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ اس...
کراچی میں تشدد کے بعد قتل ہونے والے نوجوان ناظم جوکھیو کے بھائی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ناظم جوکھیو کے بھائی افضل جوکھیو نے اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں بلاول سے درخواست کرتا ہوں کہ ناظم جوکھیو...
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنقید کرنا جائز ہے لیکن جھوٹ بولنا جائز نہیں ہے، پاکستان میں پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو سچ بولتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں چیئرمین پیپلزپارٹی کی زیر صدارت پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بلاول بھٹو سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر جرمانے عائد کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارے ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کےدوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، وزیراعلی سندھ...
بلاول بھٹو زرداری نے 7 براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن سے ملاقات کی۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ میں کوہ پیمائی کو عالمی سطح پر فروغ دیا جائے گا، لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے کوہ...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کے حوالےسے پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری کے ایک بیان کے بعد ملک میں نئی آئینی و قانونی بحث چھڑ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے بل اکثریت ووٹوں سے منظور کروالیے جس پر اپوزیشن کی جانب سے...
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلکٹڈ حکومت اور نیب گردی سے متعلق تمام مظالم کا حساب آئندہ عام انتخابات میں لیں گے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سکھر میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کے بیٹے و رکن صوبائی اسمبلی فرخ شاہ کو ضمانت کی منظور ی پر مبارکباد دیتے ہوئے...
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے کیے گئے خطاب میں پیش کیے گئے ریلیف پیکج پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اپوزیشن نے اس ریلیف پیکج کو یکسر مستر د کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے سب...
منصور علی خان نے نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے اپنے ایک سیاسی بیان میں کہا تھا کہ ملک میں ٹرانسفر پوسٹنگ جنتر منتر کے ساتھ کی جا رہی ہے، انہوں نے اپنی طرف سے ایک نظریہ دیا تھا کہ ان کے خیال میں ایسا ہو رہا ہے جو کہ غلط تھا۔
اینکر پرسن منصور علی خان...
آصفہ کی تجویز، بلاول بااختیار ہو کر جلد واپس آ گئے!
پاکستان کے معروضی حالات میں واقعات کی رفتار اتنی تیز ہو گئی کہ اکثر ساتھ دینا مشکل ہو جاتا ہے۔ بلاول بھٹو کی مصالحت اور آمد کے حوالے سے مصدقہ اطلاع دی گئی لیکن دوبئی میں بھائی اور دونوں بہنوں کے درمیان طویل مشاورت اور آصفہ بھٹو زرداری کے زور...