بلاول زرداری

  1. Muhammad Awais Malik

    ایم پی اے کاالیکشن لڑنے والوں کےجلسےبلاول کےآج کےجلسے سے بڑے ہوتے ہیں،فواد

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے جلسے بلاول کے آج کے جلسے سے بڑے ہوتے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فوادچوہدری نے بلاول بھٹو کے آج مالاکنڈ جلسے میں جتنے لوگ ہیں عام طور پر صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے جلسے اس سے بڑے ہوتے ہیں اور باتیں ایسے کر...
  2. Muhammad Awais Malik

    او آئی سی اجلاس کو کسی کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا،شیخ رشید

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے متحدہ اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس کو کسی کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا، اس کانفرنس کی حفاظت کی ذمہ دار حکومت اور فوج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا یہ بیان دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران سامنے آیا، انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن...
  3. S

    آپ کیوں شہباز شریف کووزیراعظم بناناچاہتی ہے،آپکا ماضی بھی ہے؟بلاول سے سوال

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کردیا کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا،جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی اپنا امیدوار نہیں لائے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے...
  4. S

    جلسے میں جنرل باجوہ کازکر کیوں؟بلاول نے وزیراعظم کےبیان کو'پتھیٹک'قراردےدیا

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے جلسے میں فوج کا حوالہ دینے کو قابل رحم اورمایوس کن قرار دے دیا، کہتے ہیں جلسے میں فوج کا حوالہ دینا کام نہیں آئےگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے لوئردیر میں خطاب...