ایم پی اے کاالیکشن لڑنے والوں کےجلسےبلاول کےآج کےجلسے سے بڑے ہوتے ہیں،فواد

14bilawalfawadmalakandjalsa.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے جلسے بلاول کے آج کے جلسے سے بڑے ہوتے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فوادچوہدری نے بلاول بھٹو کے آج مالاکنڈ جلسے میں جتنے لوگ ہیں عام طور پر صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے جلسے اس سے بڑے ہوتے ہیں اور باتیں ایسے کر رہے ہیں جیسے آگے لاکھوں لوگ تقریر سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1506594419461718019
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن والے جلسوں کے معاملے میں عمران خان کامقابلہ نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ آج پیپلزپارٹی کے زیر انتظام مالاکنڈ میں جلسہ منعقد کیا گیا جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے خطاب کیا اور کہا کہ ہم پہلے دن سے کٹھ پتلی اورسیلکٹڈ کا مقابلہ کررہے ہیں،ہم نے غیر جمہوری شخص سے مقابلہ کیلئے آئینی راستہ چنا ہے اور ایمپائر کی انگلی کا جواب ووٹ کی انگلی سے دیا جائے گا۔


انہوں نے مزید کہا تھا کہ عمران خان میں غیرت ہے تو مقابلہ کرے کیونکہ بزدل ہمیشہ گالی دیتا ہے،وزیراعظم نے آج تک نہیں بتایا کہ جانور کون ہے، انہیں معلوم ہے کہ صاف و شفاف انتخابات ہوئے تو یہ شکست سے دوچار ہوں گے، پاکستان کسی ایک جماعت یا شخص نہیں بلکہ پاکستان کے عوام کا ہے۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر بلاول زرداری لوگوں کو جلسے میں آنے کے لیے پیسے نہ دے تو اس کا جلسہ کونسلر کے جلسے سے بھی چھوٹا ہو گا۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ہنسی آتی ہے جب بلو ہیجڑا کسی بیوہ طوائف کی طرح منہ بنا بنا کر بین کرتا ہے۔ زرا غور سے اس کی حرکتیں دیکھیں۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اللہ گواہ ہے، کہ مجھے مجاور حرامزادوں پر انتہائی ترس آتا ہے
کیابد نصیب مخلوق ہے بیچارے
  • پہلے پاکستان توڑنے والا بانی بنگلہ دیش، جنرل ایوب خان ڈیڈی کا پُتر بھٹّو
  • پھر، سکھّوں سے غدّاری کرنے والی رانڑی بے نجیر
  • پھر،بمبینو سنیما میں ننگی فلموں کے ٹکٹ بلیک میں فروخت کرنے والا زرداری
اور اب
  • الماس بوبی کاجانشین،، بلّو رانی ھیجڑا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایم پی کی نشست کے امیدوار کے تو بڑے جلسے ہوتے۔۔
بلو کے جلسوں سے تو بڑے جلسے بلدیاتی امیدوار کے ہوتے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ ننگا ڈانس کرے جیسے کھسرے سرکس کے باہر کرتے ہیں تو زیادہ لوگ اور پورے ملک سے کھسرے باز اور کھسروں کی تنظیم سازی کرنے والے بہت سے لوگ آجائیں گے اس کھسرے کا ڈانس اور پچھواڑہ دیکھنے کے شوقین