بلدیاتی انتخاب

  1. Rana Asim

    سیدھا کہہ دیں ہار کے ڈر سے بلدیاتی انتخاب نہیں کرا رہے، فواد چودھری

    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثنا صاف صاف کہہ دیں کہ ن لیگ کو الیکشن میں شکست ہوگی، اس لیے الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اگر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بلدیاتی الیکشن بھی نہیں کرا سکتے تو پھر انہیں مستعفی ہوجانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج...
  2. Rana Asim

    عدالت کا الیکشن کمیشن کو کراچی وحیدرآباد میں بلدیاتی انتخاب شیڈول کا اعلان

    سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن پاکستان کو حکم دیا کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان...
  3. Rana Asim

    پہلی بار 74 سالہ تاریخ میں مقامی حکومتوں کا بااختیار نظام میسر آیا:وزیراعظم

    کے پی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسا 74 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ہمیں لوکل حکومتوں کا ایسا بااختیار نظام میسر آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پختونخوا بلدیاتی انتخاب پر اٹھنے والے شور میں کسی کو...
  4. S

    پی ٹی آئی کے بڑے رہنماؤں کےحلقوں میں تحریک انصاف کو بدترین شکست

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ شکست ہوئی بلکہ حریف جماعت جے یو آئی ف نے بری طرح پچھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کےاہم رہنماؤں کےحلقوں سے تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وزیرامور کشمیر علی امین گنڈاپور کے حلقہ...
  5. S

    وفاق کےبعدپنجاب میں ق لیگ کاحکومت کوٹف ٹائم،بلدیاتی قانون کی حمایت سےانکار

    پاکستان مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بلدیاتی مسودہ قوانین پر مذاکرات میں شدید ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا، ق لیگ نے مسودہ قانون کی حمایت سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کے بعد پنجاب کی سطح پر بھی ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مابین ڈیڈ لاک کی صورتحال پیدا ہو گئی، پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک...