برآمدات

  1. Muhammad Awais Malik

    سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ 130.24فیصد نمو ریکارڈ، اعدادوشمار جاری

    سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 9لاکھ 81 ہزار 395 میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا ہے : پاکستان بیورو برائے شماریات پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے ملک سے سیمنٹ کی برآمدات کے حوالے سے شرح نمو کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے...
  2. Muhammad Awais Malik

    ملکی فارما انڈسٹری کی برآمدات میں بڑا اضافہ؟ حکام وزارت صحت

    پاکستان کی فارماانڈسٹری کی دنیا بھر کو برآمدات کے حوالے سے اعدادوشمار جاری اگلے مالی سال 2024-25ء کیلئے فارما انڈسٹری کی برآمدات کا ہدف 1 ارب ڈالر رکھا گیا ہے: حکام وزارت صحت وزارت صحت کے حکام کی طرف سے پاکستان کی فارما انڈسٹری کی برآمدات کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ ذرائع کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ٹیکسٹائل اورکپڑے کی برآمدات میں نمایاں کمی،تنزلی کے بعدکتنی رہ گئیں؟

    ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 22.61 فیصد کمی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں کے دوران سال بہ سال 12.42 فیصد تنزلی کے بعد 12 ارب 47 کروڑ ڈالر رہ گئیں،ڈان اخبار کی رپورٹ میں پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات مارچ میں سالانہ بنیادوں پر 22.61 فیصد کمی کے...
  4. S

    رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے روس نے 93 ارب ڈالر کما لئے

    روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے،یہ آمدنی یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے ہوئی۔ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی پابندیوں کے باوجود روس سے پیٹرول خریدنے والوں میں امریکی حلیف...
  5. S

    اچھی خبر : یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا

    پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان انڈرولا کامینارا کا کہنا ہےکہ یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے جو پاکستان کی برآمدات کا 35 فیصد ہے جبکہ امریکہ کا...