معروف شاعر و ادیب انور مقصود نے ایک موقع پر پنجاب پولیس سے متعلق ایک بیان دیا کہ وہ ایسا کوئی کام نہیں کریں گے کہ پنجاب پولیس ان کے کپڑے اتارے ویسے بھی پنجاب پولیس کو بزرگوں کو برہنہ دیکھنے کا بہت شوق ہے۔
ایک تقریب میں خطاب کے دوران انور مقصود نے کہا کہ "میری عمر83 سال ہے ساری عمر اپنے کپڑے خود...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اس ملک کے چند طاقتور لوگوں سے سوال کرتے ہیں جنہیں آئین، قانون، دینی روایات اور کسی عدالت کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر اعظم سواتی نےاہم سوالات اٹھادیئے ہیں، انہوں نے اپنے سوالات ملک...
جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی 4 خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور برہنہ کرکے ان کی ویڈیوز بھی بنائیں۔
ترجمان فیصل آباد پولیس کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں۔ پیاس لگنے...