انور مقصود کا پنجاب پولیس سےمتعلق بیان:عفت عمر نے نسل پرستانہ قرار دےدیا؟

anwar-and-iffat-umer-police-sp.jpg

معروف شاعر و ادیب انور مقصود نے ایک موقع پر پنجاب پولیس سے متعلق ایک بیان دیا کہ وہ ایسا کوئی کام نہیں کریں گے کہ پنجاب پولیس ان کے کپڑے اتارے ویسے بھی پنجاب پولیس کو بزرگوں کو برہنہ دیکھنے کا بہت شوق ہے۔

ایک تقریب میں خطاب کے دوران انور مقصود نے کہا کہ "میری عمر83 سال ہے ساری عمر اپنے کپڑے خود اتارے ہیں کوئی ایسی بات نہیں کروں گا کہ میرے کپڑے پنجاب پولیس اتارے انہیں بزرگ لوگوں کو برہنہ دیکھنے کا ویسے بھی بہت شوق ہے"۔

اس بیان کو شیئر کرتے ہوئے ماڈل، اداکارہ و عفت عمر نے اس پر تبصرہ کیا اور اس بیان کو نسل پرستانہ قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1624838996995063813
عفت عمر کے اس تبصرے کو دیگر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی کم علمی کہا اور علی نامی صارف نے کہا کہ انہیں یہ بات سمجھنے میں ایک دو ہفتے لگیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1624852332184842242
ایک اور صارف ڈاکٹر جنجوعہ نے کہا کہ جو گزشتہ چند ماہ میں پنجاب پولیس نے کارنامے سر انجام دیئے ہیں اس۔ لحاظ سے ان کی بات غلط بھی نہیں ۔ حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1624854305592209408
عفت عمر نے سوشل میڈیا صارفین کی بات سے بھی اتفاق کیا اور کہا کہ یہ کہنا بالخصوص پنجاب پولیس کیلئے ضروری نہیں تھا کیونکہ باقی صوبوں کی پولیس بھی یہ سب کچھ کرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1624855002027261952
https://twitter.com/x/status/1624853931108040706
جبکہ ڈاکٹر فرح نے کہا کہ انور مقصود انور مقصود اپنے پنجاب کے خلاف ازلی تعصب سے باز نہیں آ سکتے۔ عمر گزرنے کے ساتھ مزید بچگانہ اور تعصبانہ رویہ اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔ پروردگار ان پر اپنا رحم فرمائیں آمین۔

https://twitter.com/x/status/1624849439431983109
سوشل میڈیا صارفین کے انور مقصود کیلئے احترام کے باوجود بھی عفت عمر نے ایک اور تبصرہ کر دیا اور کہا کہ جی اردو کی سپرامیسی نے ہمیں اور باقی قوموں کو بہت کمپلیکس دیا ہے،

https://twitter.com/x/status/1624853325723353088
ہمیں جہالت کا معیار بنا کر خود کو علم، ادب، آرٹ اور ڈرامے کا ٹھیکیدار بنایا۔ اور بچپن میں ہم اپنی زبان کا مذاق اڑتا دیکھ کر ہنستے بھی تھے کہ یہ کہہ رہے ہیں تو ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں گے۔
 
Last edited by a moderator:

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Iffat umar nay aik PTI ki hamayat main statement ki mukhalifat krni thi

Punjab Police pr tabsra nahin kr sakti thi kay baat tu sach thi

isliay isnay mukhalifat kay liay apni gndi zehniat ku istemal kia aur anwar maqsood ku racist bna dala.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کو کہا ہے

فوج کا نام ڈائرکٹ لیتا تو غداری کا مقدمہ بن جاتا
پنجابی پھوجی پنجاب پولیس ہی تو بن چُکی ہے،، پٹھانوں کو تو یہ حرامزادے کرنل رینک سے آگے جانے نہیں دیتے

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی پھوجی پنجاب پولیس ہی تو بن چُکی ہے،، پٹھانوں کو تو یہ حرامزادے کرنل رینک سے آگے جانے نہیں دیتے

Yara , FOUJ mayn jo general banta hay, bus wo issi FOUJ ka hissa hota hay, issi system ka hissa hota hay, usmayn koi Punjbai Pathan Balochi etc nhi hota. Ab dekho, Ayub Khan KPK ka tha, Musharraf migrated tha, Zia migrated tha, Kakar pathan tha and so on. FOUJ ki training mayn yeh cheez shamil hay k baqi bloody civilians hayn, Goron nay issay banaya hi issi liye tha jo yeh krehay hayn
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
anwar-and-iffat-umer-police-sp.jpg

معروف شاعر و ادیب انور مقصود نے ایک موقع پر پنجاب پولیس سے متعلق ایک بیان دیا کہ وہ ایسا کوئی کام نہیں کریں گے کہ پنجاب پولیس ان کے کپڑے اتارے ویسے بھی پنجاب پولیس کو بزرگوں کو برہنہ دیکھنے کا بہت شوق ہے۔

ایک تقریب میں خطاب کے دوران انور مقصود نے کہا کہ "میری عمر83 سال ہے ساری عمر اپنے کپڑے خود اتارے ہیں کوئی ایسی بات نہیں کروں گا کہ میرے کپڑے پنجاب پولیس اتارے انہیں بزرگ لوگوں کو برہنہ دیکھنے کا ویسے بھی بہت شوق ہے"۔

اس بیان کو شیئر کرتے ہوئے ماڈل، اداکارہ و عفت عمر نے اس پر تبصرہ کیا اور اس بیان کو نسل پرستانہ قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1624838996995063813
عفت عمر کے اس تبصرے کو دیگر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی کم علمی کہا اور علی نامی صارف نے کہا کہ انہیں یہ بات سمجھنے میں ایک دو ہفتے لگیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1624852332184842242
ایک اور صارف ڈاکٹر جنجوعہ نے کہا کہ جو گزشتہ چند ماہ میں پنجاب پولیس نے کارنامے سر انجام دیئے ہیں اس۔ لحاظ سے ان کی بات غلط بھی نہیں ۔ حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1624854305592209408
عفت عمر نے سوشل میڈیا صارفین کی بات سے بھی اتفاق کیا اور کہا کہ یہ کہنا بالخصوص پنجاب پولیس کیلئے ضروری نہیں تھا کیونکہ باقی صوبوں کی پولیس بھی یہ سب کچھ کرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1624855002027261952
https://twitter.com/x/status/1624853931108040706
جبکہ ڈاکٹر فرح نے کہا کہ انور مقصود انور مقصود اپنے پنجاب کے خلاف ازلی تعصب سے باز نہیں آ سکتے۔ عمر گزرنے کے ساتھ مزید بچگانہ اور تعصبانہ رویہ اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔ پروردگار ان پر اپنا رحم فرمائیں آمین۔

https://twitter.com/x/status/1624849439431983109
سوشل میڈیا صارفین کے انور مقصود کیلئے احترام کے باوجود بھی عفت عمر نے ایک اور تبصرہ کر دیا اور کہا کہ جی اردو کی سپرامیسی نے ہمیں اور باقی قوموں کو بہت کمپلیکس دیا ہے،

https://twitter.com/x/status/1624853325723353088
ہمیں جہالت کا معیار بنا کر خود کو علم، ادب، آرٹ اور ڈرامے کا ٹھیکیدار بنایا۔ اور بچپن میں ہم اپنی زبان کا مذاق اڑتا دیکھ کر ہنستے بھی تھے کہ یہ کہہ رہے ہیں تو ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں گے۔
آپ کو پاکستان کے نامور ترین دانشور کی بات سمجھ بھی نہیں آنی، کیونکہ آپ کو آج بھی نواز شریف میں فوائد نظر آتے ہیں.

کسی اچھے یوتھیئے سے اپنی نسلی امتیازئیت کا علاج کروائیے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ پاکستانی کنگنا رنآوٹ ہے
ویسے چھوٹے موٹے رول کے لئے دھکے کھاتی رھی، اب اسکو لگتا ہے کہ مریم پراٹھے منہ والی اور عظمی شلواریں اتارنے والی کی طرح مریم کی نوکری کر لے تو شائد روزی روٹی بن جائے گی
 
ranaji

President (40k+ posts)
جاہلوں کو لیجنڈ لوگوں کی باتیں سمجھ نہیں آسکتی اس چھوٹی موٹی اداکارہ نما جاہل آنٹی کو لیجنڈ لوگوں کی باتیں سمجھ آجائیں تو کیا ہی بات ہے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
He said the Punjab police, which is not racist as people from different races are included in Punjab police. He didn't say Punjabi police that might have been racist, but we all know what was he pointing to. Shabaz Gil is also Punjabi and so are Fawad Chudri and others and we did not see Iffat Umar raising his voice for them. She always sides with powerful people, what kind of activism is that? She knows a few words like racist sexist misogynist and searches for a situation where she can use these words.

انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس جو کہ نسل پرستی نہیں ہے کیونکہ پنجاب پولیس میں مختلف نسلوں کے لوگ شامل ہیں۔ انہوں نے پنجابی پولیس کے بارے میں یہ نہیں کہا کہ شاید نسل پرستی ہو، لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ وہ کس طرف اشارہ کر رہے تھے۔شہباز گل بھی پنجابی ہیں اور فواد چودری اور دیگر بھی اور ہم نے عفت عمر کو ان کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے نہیں دیکھا۔ وہ ہمیشہ طاقتور لوگوں کا ساتھ دیتی ہے، یہ کیسی فعالیت ہے؟ وہ کچھ الفاظ جانتی ہے جیسے کہ نسل پرستی پر مبنی سیکسسٹ مسوگینسٹ اور ایسی صورتحال کی تلاش ہے جہاں وہ ان الفاظ کو استعمال کر سکے۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
punjab police apni marzi se tu nahin karti ho gee right ? un ko oper se order aatay hon ge.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے تو یہ کوئی سیاسی بیان نہیں تھا اور نہ ہی کسی زبان کا مذاق اڑایا گیا یہ ایک حقیقت پر مبنی ادبی بات تھی عفت عمر لگتا ہے تمہیں انور مقصود صاحب نے اپنے کسی ڈرامے میں کام نہیں دیا یا پھر تمہارا کیر ئیر زوال کا شکار ہے جو کہ اکثر ڈھلتی عمر کی اداکاراؤں کے ساتھ ہوتا ہے تو کچھ اداکارائیں سکینڈل بنانے میں پناہ ڈھونڈتی ہیں اور کچھ چاند پر تھوک کر گئی ہوئی جوانی دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہیں کوشش جاری رکھو شائد کچھ بات بن جائے ورنہ ماں کا کردار تو مل ہی جائے گا
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ بوڑھی آنٹی کیا اداکارہ ہے
اتنی بوڑھی بے ڈھبی عورت
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ بوڑھی آنٹی کیا اداکارہ ہے
اتنی بوڑھی بے ڈھبی عورت