dead woman

  1. B

    ڈاکٹرز کی غفلت یا قدرت کا کرشمہ؟ مردہ خاتون غسل کے دوران زندہ ہو گئی

    کراچی : عباسی شہید ہسپتال میں خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی، ہسپتال انتطامیہ خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کرچکی تھی ۔ شہر قائد کراچی کے عباسی شہید ہسپتال کے ڈاکٹر زکی غفلت کہیں یا قدرت کاکرشمہ ،مردہ خاتون سرد خانے میں زندہ ہوگئی ۔سرد خانے میں غسل دینے والی خواتین ڈر کر بھاگ کھڑی ہوئیں...