آذربائیجان

  1. Rana Asim

    نائیجیریا اور ارجنٹائن کے بعد پاکستان کو جے ایف 17 کیلئے نیا خریدار مل گیا

    نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق پاکستان کا ایک اور دوست ملک آذربائیجان اب جے ایف 17 تھنڈے طیارے خریدنے جا رہا ہے۔ اس سے قبل ارجنٹائن اور نائجیریا بھی پاکستان سے متعدد جدید ترین بلاک تھری جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرید کر اپنی دفاعی وفضائی قوت میں اضافہ کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس...