کراچی سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا الیکشن 2023ء میں ہی نہیں شاید 2024میں بھی نہ ہوں، بارہ اگست کو حکومت فارغ ہوجائے گی پھر نگراں سیٹ اپ بنے گا، پنجاب اور کے پی کی طرح وفاق میں بھی نگراں حکومت کے 60یا 90دن پورے نہیں ہوں گے۔
جیو نیوز کے...
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی رشتہ ازدواج میں منسلک
شادی کا اعلان ان کے بھائی ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے انسٹاگرام پر جوڑے کی تصویر شیئر کر کے کیا
سابق وزیراعظم وبانی پاکستان پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی ومصنفہ فاطمہ بھٹو کراچی کے علاقے 70 کلفٹن میں واقع اپنے خاندان گھر میں...
پیپلز پارٹی لاہور کے ضمنی انتخاب میں بتیس ہزار ووٹ لینے پر خوش ہے، جس پر سابق صدر آصف علی زرداری لاہور مبارکباد دینے پہنچے اور کہا کہ دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ہم پاکستان کو بچانے کیلئے لڑیں گے، آصف زرداری کے اس بیان پر جیونیوز نے اپنے پروگرام میرے مطابق میں سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے ان...
ذوالفقار علی بھٹو نے مادر ملت فاطمہ جناح کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت تک لگائی اور انکے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ معنی خیز جملہ کہا کہ:
"اس نے شادی کیوں نہیں کی ہے؟؟؟"
کہا جاتا ہے کہ بھٹو کا یہ شرمناک الزام سن کر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کچھ غیر ملکی صحافی رو پڑے تھے کہ یہ کیسی قوم...