چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نیب کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی، سپریم کورٹ نے کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیرمؤثرہونے پر خارج کردی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ صرف 23 کروڑ روپےکی کرپشن ہے50 کروڑکی نہیں؟ نئے نیب قانون میں...
پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے جس میں اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
وفاق نے مدعی مقدمہ ایف آئی اے کے تکنیکی افسر انیس الرحمان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل جج سینٹرل نے...