نئے نیب قانون میں کوتاہیوں کو دیکھ رہے ہیں:چیف جسٹس

NAB-law-23-kr-case.jpg



چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نیب کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی، سپریم کورٹ نے کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیرمؤثرہونے پر خارج کردی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ صرف 23 کروڑ روپےکی کرپشن ہے50 کروڑکی نہیں؟ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جنہیں دیکھ رہے ہیں۔

نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اپنایا نئے نیب قانون کے بعد 23 کروڑ روپے کی کرپشن کا کیس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل گیا، مقدمہ نیب دائرہ اختیار سے نکلنے پر ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہو گئی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے صرف 23 کروڑ روپےکی کرپشن ہے50 کروڑکی نہیں؟ کیا نیب کے دائرہ اختیار سے نکلنے والے مقدمات ختم ہوگئے؟ ۔
نیب مقدمات واپس نہیں لے رہا عدالتیں کیسز واپس کررہی ہیں جبکہ ملزم پر سنگین الزامات ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کیا نئے نیب قانون میں یہ نہیں لکھا کہ مقدمات کہاں بھیجنے ہیں؟نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہاں نیب کی بھی بہت نااہلی ہے،سپریم کورٹ نے 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کردی۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
بس دیکھتے ہی رہو۔ اور خود بھی قوم کے پیسے سے عیاشیاں کرو اور ملزموں کو بھی کرنے دو۔
 

Zulu76

MPA (400+ posts)
NAB-law-23-kr-case.jpg



چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نیب کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی، سپریم کورٹ نے کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیرمؤثرہونے پر خارج کردی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ صرف 23 کروڑ روپےکی کرپشن ہے50 کروڑکی نہیں؟ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جنہیں دیکھ رہے ہیں۔

نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اپنایا نئے نیب قانون کے بعد 23 کروڑ روپے کی کرپشن کا کیس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل گیا، مقدمہ نیب دائرہ اختیار سے نکلنے پر ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہو گئی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے صرف 23 کروڑ روپےکی کرپشن ہے50 کروڑکی نہیں؟ کیا نیب کے دائرہ اختیار سے نکلنے والے مقدمات ختم ہوگئے؟ ۔
نیب مقدمات واپس نہیں لے رہا عدالتیں کیسز واپس کررہی ہیں جبکہ ملزم پر سنگین الزامات ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کیا نئے نیب قانون میں یہ نہیں لکھا کہ مقدمات کہاں بھیجنے ہیں؟نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہاں نیب کی بھی بہت نااہلی ہے،سپریم کورٹ نے 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کردی۔
You bastards are the main CO TAHEE..What a retarded statement.
Pimps of GHQ dollar Generals. F U.