دہشت گرد گروپس

  1. Rana Asim

    کیادہشتگرد افغانستان میں پہلے سے زیادہ آزادہیں؟یو این ماہرین کی رپورٹ جاری

    جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلی کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے ایسے اقدامات نہیں اٹھائے گئے جو ظاہر کریں کہ وہ دہشت گردوں کو پناہ فراہم نہیں کر رہے بلکہ اس کے برعکس دہشت گرد افغانستان میں پہلے سے زیادہ آزاد ہیں۔ اقوام متحدہ کے القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ پر عائد...
  2. Rana Asim

    ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے لئے پاکستان نے کوششیں کیں، امریکا کا اعتراف

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے سمیت دیگر اہم اقدامات کئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے بین الاقوامی منظم جرائم اور دہشت گردی کے نیٹ ورک کو روکنے اور...