encyclopedia

  1. Siasi Jasoos

    مسجد نبوی ﷺ کے حوالے سے انسائیکلو پیڈیا تیار کرنے پر غور

    جدہ: مدینہ منورہ میں قائم مسجد نبوی ﷺ کے حوالے سے انسائیکلو پیڈیا تیار کرنے پر غور کیا جارہا ہے، انسائیکلو پیڈیا عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں شائع ہوگا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی ﷺ کی...