extrmism....

  1. Sarfraz1122

    Real reason behind extremism.....

    سلامی مدرسے پاکستان کے ہوں، یا پیرس، لندن، نیویارک کے۔۔۔مدرسے کا استاد اسلام کے نام پربچوں کونفرت سکھائے بغیر نہیں رہ سکتا۔ جن کو پاکستان جیسے انتہائی کنزرویٹو معاشرے میں فحاشی اور بے حیائی نظر آتی ہے، یورپ میں ان کے دماغوں اور آنکھوں کا کیا حشر ہوتا ہوگا۔۔۔