فرانس

  1. S

    شہباز ،میکروں ملاقات:فرانس پاکستان کی امداد کیلیے عالمی کانفرنس بلائے گا

    فرانس پاکستان کی امداد کیلیے عالمی کانفرنس بلائے گا فرانس نے مشکل وقت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم کردیا، فرانس نے پاکستان کی امداد کیلئے اسی سال عالمی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا، فرانس کے فیصلے کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچرکی تعمیرنو کیلئے بڑی پیشرفت سمجھا جارہا ہے۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    فرانس نے جی 20 فریم ورک کے تحت پاکستانی قرض کتنے سال کیلئے موخر کردیا؟

    فرانس نے جی 20 فریم ورک کے تحت پاکستان کو دیئے گئے قرض کی ادائیگی کو 6 برس کیلئے موخر کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس نے پاکستان کو دیئے گئے 107 ملین ڈالر کے قرض کو موخر کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور میاں اسد اور...
  3. A

    فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا

    کورونا وائرس کے کیسز پر کامیابی سے قابو پانے کے بعد پاکستان فرانس کی کورونا ریڈ لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرانس نے کورونا ریڈ لسٹ سے پاکستان کو نکالنے کے بعد مسافروں کیلئے قرنطینہ کی لازمی شرط کو بھی ختم کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    فرانسیسیوں نے 8 سو سے زائد گاڑیوں کو نظر آتش کر دیا

    فرانس میں نئے سال کے آتے ہی جشن کی تقریبات کے مختلف واقعات میں 8سو سے زائد گاڑیاں نظر آتش کردی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں 2005 کے فسادات کے بعد ہر بار نیا سال شروع ہوتے گاڑیوں کو نظر آتش کرنے اور ہنگامہ آرائی اب ایک روایت بنتی جارہی ہے ، اس سال بھی فرانس میں تقریبا...
  5. Muhammad Awais Malik

    ماہی گیروں کا تنازعہ،برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو وارننگ

    فرانس اور برطانیہ کے درمیان ماہی گیروں کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے، دونوں ملکوں کی جانب سے اب دھمکیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور فرانس کے درمیان ماہی گیروں کو لائسنس کے اجراء کے تنازعے میں بیانات کے بعد دھمکیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلے برطانیہ نے...