فرح گوگی

  1. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے بشریٰ بی بی کےسابق دیور اور فرح گوگی کے سسر کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا

    چوہدری محمد اقبال گجر پہلی بار 1985ء میں PP-137گوجرانوالہ سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر منتخب ہوئے: رپورٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے راولپنڈی، گوجرانوالا ودیگر اضلاع کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور چیئرمین مرکزی سیل ن لیگ اسحاق ڈارنے ٹکٹوں کی تقسیم کا...
  2. Muhammad Awais Malik

    فیصل آباد : اراضی کیس ، اینٹی کرپشن نے فرح خان کو کلین چٹ دیدی؟

    اینٹی کرپشن نے فیصل آباد انڈسٹریل زون میں اراضی کی خریداری سے متعلق کیس میں فرح گوگی کو کلین چٹ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان عرف گوگی کو اینٹی کرپشن یونٹ کی 3 رکنی جے آئی ٹی نے فیصل آباد انڈسٹریل زون میں اراضی خریداری کیس میں الزامات ثابت نا...
  3. Rana Asim

    راولپنڈی : عمران خان کے بینرز ہٹا کر غیر اخلاقی پوسٹرز لگا دیےگئے

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت راولپنڈی کے مری روڈ پر ریلی کی قیادت سے قبل راستے میں عمران خان کے خلاف بے ہودہ قسم کے بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردیے گئے۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لگائے گئے بینرز پر سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ہونے والی کرپشن کے الزامات لکھے گئے ہیں۔...