فیصل آباد : اراضی کیس ، اینٹی کرپشن نے فرح خان کو کلین چٹ دیدی؟

farha-khan-gogi-anti-cr.jpg


اینٹی کرپشن نے فیصل آباد انڈسٹریل زون میں اراضی کی خریداری سے متعلق کیس میں فرح گوگی کو کلین چٹ دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان عرف گوگی کو اینٹی کرپشن یونٹ کی 3 رکنی جے آئی ٹی نے فیصل آباد انڈسٹریل زون میں اراضی خریداری کیس میں الزامات ثابت نا ہونے پر بے قصور قرار دیدیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق فرح گوگی پر الزام تھا کہ انہوں نے فیصل آباد انڈسٹریل زون میں قواعد وضوابط سے ہٹ کر اور سرکاری افسران کی ملی بھگت سے سرکاری اراضی سستےداموں خرید کر اپنے نام منتقل کروالی تھی، اس معاملے کی ابتدائی تحقیقات اینٹی کرپشن نے لاہور میں کی جس کے بعد فیصل آباد میں باقاعدہ ایک مقدمہ درج کروایا گیا، تاہم ایک ماہ قبل اس کیس کو دوبارہ لاہور منتقل کیا گیا تھا اور انکوائری کیلئےایک جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔

3 رکنی جے آئی ٹی نے 22 روز کی تحقیقات کے بعد اپنی رپورٹ لیگل ونگ کو جمع کروادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فرح گوگی نے قواعد وضوابط کے عین مطابق اراضی خریدی ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خبر سنتے ہی مریم صفدر، حنا بٹ، عظمیٰ بخاری، مائزہ گجر پر غشی کے دورے . جاتی امرے میں فوری ڈاکٹر طلب . تفصیلی طبی معائنے کے بعد مرض لا علاج قرار
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)

خبر سنتے ہی مریم صفدر، حنا بٹ، عظمیٰ بخاری، مائزہ گجر پر غشی کے دورے . جاتی امرے میں فوری ڈاکٹر طلب . تفصیلی طبی معائنے کے بعد مرض لا علاج قرار
انکو پھر لندن لے جایئں
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اصل مزے کی بات یہ ہے ، کے انٹی کرپشن اور نیب کا ادارہ بھی ،سارے نونی حرامیوں سے بھرا پڑا ہے ، پھر بھی کلین چٹ ، ہیں جی
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
طبی سائنس دنیا ساری میں ایک ہی نہیں ؟؟؟
تسلی اور تیمارداری کے لیے آنے والے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں آخری وقت میں تو ،وہ ،سارے ،،،کنجر،،لندن میں ہیں اب آپ بتائیں طبی سائنس زیادہ ضروری ہے یا ان پر فاتحہ پڑھنے والی لاشیں زیادہ ضروری ہیں ؟
_
کیوں کہ پاکستان میں تو ان پر صرف لعنتیں ہیں فاتحہ کسی نے نہیں پڑھنی
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Agar yeh mareez is qadar bemaar hain to meray pass bejh dain desi Hakeemi ilaaj k liye ??
مریض ٹھیک کروانے ہیں ..........ڈیش ڈیش ڈیش ... نہیں کروانے اس لیے پلیز اپنے ارادوں اور دوائیوں کو لوکل نونیوں تک محدود رکھیں جن کہ کے لندن میں کوئی بھی نہیں سواے انکے چور لیڈر کہ