فواد چوہدری

  1. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلشمنٹ کو نیوٹرل رہنے والی جگہوں پر نیوٹرل ہی رہنا چاہئے:فواد چوہدری

    سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہیں رہنا چاہیے،لانگ مارچ کے دوران ہمیں ایسے روکا گیا جیسے ہم سب بم باندھ کر جا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک سیاق وسباق کے اوپر بات کر رہے ہیں، پاکستان میں بڑے لوگ ہیں جن...
  2. S

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی کڑی تنقید

    عوام پر روز بروز مہنگائی کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، کبھی پیٹرول کبھی بجلی، کبھی آٹا تو کبھی گھی تیل کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی پہنچ سے دور کیا جارہا ہے۔ حکومت نے ایک ہفتے بعد پھر سے مہنگائی کا تحفہ دے دیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر تیس تیس روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں...
  3. S

    شیخ راشد کو اغوا کیا گیا،شیخ رشید کو اغوا کی کوشش کی گئی : فواد چوہدری

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور ایم این اے شیخ راشد رفیق کے حوالے سے رہنما پی ٹی آئی اور سابق زیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ شیخ راشد کو ایئرپورٹ سے اغواء کیا گیا اور تاحال گھر والوں کو ان کے بارے میں بتایا نہیں جارہا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ شیخ رشید کو بھی اغوا کرنے کی کوشش کی...
  4. S

    آزادی صحافت اور میڈیا کے معاملے پر فواد چوہدری اور ندیم افضل چن میں تکرار

    میڈیا کی موجودہ صورتحال پر سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے موجودہ حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا,پی ٹی آئی رہنما نے ٹویٹ کیا کہ ‏پاکستان میں بدترین صحافتی سنسر شپ عائد کر دی گئ ہے،مالکان کے ذریعے صحافیوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کا ایک گروہ حکومت...
  5. S

    کون ملک مرضی کا وزیر اعظم بنانے کی اجازت دیتا ہے : فواد چوہدری

    سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، جس میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی باتیں ہوتی رہتی ہیں، دھمکی آمیز خط آتے رہتے ہیں دفتر خارجہ کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ پر کہا کہ اگر یہ روٹین ہے کہ واشنگٹن میں آپ کے سفیر کو کہا جائے کہ اگر...
  6. S

    پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے: فواد چوہدری

    پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے،فواد چوہدری سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عمران خان کے بغیر ملکی سیاست مکمل نہیں، عمران خان کی آزادی کی تحریک لوگوں کے دلوں میں گھر کرچکی ہے،پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے۔ وفاقی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چھتیس رکنی کابینہ میں...
  7. Muhammad Awais Malik

    تین ماہ میں الیکشن نہ کروانے کی خبر بھی جھوٹی نکلی:فواد چوہدری کا ردعمل

    نجی ٹی وی چینل کی جانب سے الیکشن کمیشن سے منسوب کرکے تین ماہ میں انتخابات نہ کروانے سے متعلق خبر بھی جھوٹی نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل ہینڈل سے وضاحت جاری کی جس میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے کوئی بیان...
  8. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان کے حکم پر کارکنوں نے احتجاج روک دیا، تمام راستے کلئیر

    سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے حکم پر جے یو آئی (ف) کے کارکنوں نے احتجاج روک دیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ لاجز کے باہر کارکنوں سے خطاب میں کہا تھا کہ کارکنان احتجاج روک دیں۔ تاہم انہوں نے ساتھی کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھتے ہوئے کہا تھا کہ اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو دوبارہ احتجاج ہو گا۔ اس...
  9. S

    وزیراعظم عمران خان،فواد چوہدری مجھے غلط ثابت کریں : حامد میر کا چیلنج

    سینیئر تجزیہ کار حامد میر نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کو چینلج کرتے ہوئے کہا کہ میں بتاتا ہوں کہ آپ کی حکومت نے کون کون سے یوٹیوبر کو بڑے بڑے عہدے دیئے،نوٹیفکیشن باقاعدہ جاری کئے، پھر جب وہ وہاں نہیں چل سکے تو آپ نے ان کو بڑے بڑے چینلز پر بھرتی کروادیا۔ حامد میر نے کہا کہ...
  10. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد آنے دیں کوئی پرواہ نہیں، ہم تگڑے ہیں : فواد چوہدری

    مولانا فضل الرحمان کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت میں ہوتے تحریک آئی تودیکھ لیں گےیہ کہاں کھڑے ہیں اورہم کہاں ہیں، تحریک عدم اعتماد آنے دیں کوئی پرواہ نہیں ہم تگڑے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ...
  11. S

    فواد چوہدری نے فضل الرحمان،مریم ،شہباز شریف اور بلاول کو بونا قرار دیدیا

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مولانافضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول کو بونا قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی جاتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کی عالمی سطح پر...
  12. Rana Asim

    عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہوگئے ہیں : فواد چوہدری

    وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ سات مرتبہ یہ عمران خان کو گرانے آئے لیکن اللہ عمران خان کا محافظ ہے یہ بال بیکا نہیں کر سکتے۔ عمران خان ہی کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہو گئے ہیں۔ فواد چوہدری نے پنڈ دادن خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی قیادت کو نشانے پر...
  13. S

    فواد چوہدری کا اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے کا چیلنج ، اراکین سرپرائز دیں گے

    وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان میں جرات ہے تو یہ کل عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے سے متعلق اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ...
  14. Rana Asim

    دلچسپ و عجیب فراڈ،چار ارب میں کتنے دھیلے ہوتے ہیں؟ فواد،اسد عمر کے سوال

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔ انہوں نے اس کیس پر ردعمل کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ اس مقدمے کی کارروائی براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  15. Rana Asim

    کونسے وزیر کس نمبر پر آئے؟فواد چوہدری ٹاپ ٹین وزرا میں جگہ کیوں نہ بنا سکے؟

    وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہترین کارکردگی پر دس وزرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے گئے ہیں جس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سب پر بازی لے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے 10 وفاقی وزراء کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔ بہترین...
  16. Rana Asim

    تنخواہوں میں اضافہ،ایک سال کےدوران آمدنیوں میں مزید اضافہ ہوگا:فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے، ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر نے...
  17. Rana Asim

    عام انتخابات سے قبل بہت سے لوگ ن لیگ کو خیرباد کہہ دیں گے:فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریارت چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت سے لوگ مسلم لیگ (ن)میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں شریف خاندان کے یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے چوہدری نثار جیسے منجھے ہوئے سیاست دان...
  18. S

    عدلیہ کو اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے:فواد چوہدری

    فروغ نسیم کا ججز اور سیاستدانوں کے حوالے سے سوال اہم ہے،فواد چوہدری وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ فروغ نسیم کا یہ سوال اہم ہے کہ اگر جج صاحبان اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کے ذمہ دار نہیں تو پھر سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کا احتساب کیسے ممکن ہے؟ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ...
  19. S

    شہزاد اکبر کے استعفے پر فواد چوہدری کا ردعمل،کارکردگی کو سراہا

    شہزاد اکبر کے استعفے پر فواد چوہدری کا ردعمل,کارکردگی کو سراہا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مشیر احتساب کے عہدے سے مستعفی ہونےپر شہزاد اکبر کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا, فواد چوپدری ٹویٹ میں لکھا کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔ ٹوئٹر پر...
  20. Rana Asim

    نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہرمشکل وقت میں کارکنوں کو چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہوگئے، ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی...