جے یو آئی ایف

  1. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے ساتھ انتخابی اتحاد کریں گے، بشیر میمن

    مسلم لیگ سندھ کے رہنما بشیر میمن نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران ایم کیو ایم اور جے یوآئی سے اتحاد کریں گے۔ مسلم لیگ سندھ استقبالیہ کمیٹی کے سربراہ بشیر میمن نے سندھ کے علاقے مٹیاری میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر، نہال ہاشمی اور دیگر ن لیگی رہنماؤں کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ،...
  2. S

    جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

    جے یو آئی ف نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا،جمعیت علمائے اسلام کے رہنما راشد سومرو کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی جارہی ہے، ان کا اپنا ووٹ غائب ہے۔ ویڈیو پیغام میں راشد سومرو نے کہا کہ اپنی پرچی لے کر آیا ہوں ووٹ لسٹ میں ان کا نام نہیں ہے، پوری زندگی یہاں ووٹ دیا اور آج...
  3. Rana Asim

    جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکال : سپریم کورٹ کے ریمارکس

    چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس کے تحریری جوابات جمع کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے وکیل نے کہا کہ ہمارا جلسہ اور دھرنا پُرامن...
  4. Muhammad Awais Malik

    جے یو آئی اُس وقت سے ہے جب فواد پیدا بھی نہیں ہوئے تھے،حمداللہ کاسخت ردعمل

    جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ کے پی میں شرمناک شکست کو چھپانے کیلئے جمعیت پر تنقید کی جارہی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں رہنما جے یو آئی نے کہا کہ جے یو آئی ف کی حکومت خیبر پختونخوا میں اس وقت...