لاہور:
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سول ملٹری سیٹلمنٹ سیاست اور جمہوریت کے لیے زہر قاتل ہے۔
لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ایک مثبت قدم ہیں، تاہم ان مذاکرات کا ایجنڈا...
تجزیہ کار اطہر کاظمی نےکہا ہے کہ کہا تو جاتا تھا کہ عمران خان سیاست میں مذہب کا استعمال کرتے ہیں لیکن حقائق یہ ہیں کہ عمران خان کے مخالفین نے جیسے مذہب کارڈ استعمال کیا اس کی نظیر نہیں ملتی۔
سنو ٹی وی کے پروگرام "جوائنٹ سیشن" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اس وقت ہمارا ملک کس نہج پر موجود ہے مگر...
امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کرتا،عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر حکومت پر کڑی تنقید کردی، ٹوئٹر پیغام میں کہا میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا،
عمران خان نے مزید کہا دس ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت...
پلڈاٹ نےسابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا،
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی نے پاکستان میں جمہوریت پر رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق عمران خان کے دور میں پاکستان میں غیر علانیہ آمریت تھی، اس کی وجہ خود عمران تھے، یا انہیں حاصل اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کہنا...
پاکستان میں جمہوریت اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکا نے 200 ملین ڈالر کی امداد منظور کر لی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گُنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے جمعہ کو پاکستان میں جمہوریت اور بالخصوص صنفی مساوات کے...
صحافی و تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو جمہوریت ہم دیکھ رہے ہیں وہ موجودہ اتحادی حکومت میں شامل 13 پارٹیوں کی جمہوریت ہے جو کہ ہمیں تحفے میں ملی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال "کیا عمران خان پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ درست...
معروف تجزیہ کار و صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ اپنے باپ کو جیل میں ملنے جایا کرتے تھے، کوئی سوچ سکتا تھا کہ جب کل کو اس بچے کی حکومت ہو گی تو 6،6 ماہ کے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے دور کر دیا جائے گا؟
اطہر کاظمی نے گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت...
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔ تحریک انصاف کےکارکنان پر حکومت کے کریک ڈاون پر شاہد آفریدی کی جانب سے تنقید سامنے آئی ہے۔
سابق کپتان کا کہنا ہے کہ جمہوریت ایک روئیے کا نام ہے۔ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری...
معروف صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے موجودہ حکومت کے اقدامات پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک و قوم اور جمہوریت کی بہتری کیلئے جو بڑے بڑے کام کیے ہیں ان میں مینڈیٹ چوری کرنا شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق ارشاد بھٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ موجودہ حکومت کے...
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔
جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا کہ آپ کو لگتا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں کسی قسم کی کمی ہے؟ اٹارنی جنرل بولے آرٹیکل 63 اے کو اکیلا نہیں پڑھا جاسکتا، پارٹی ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے دور اور آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے۔
پی پی چیئرمین نے کہا کہ قانون کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، میرے والد اور والدہ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل...
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے گیٹ نمبر 4 کا راستہ معلوم نہیں ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خبررساں اداروں کے بیوروچیفس سے ملاقات کی جس میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔
اس موقع...