جھوٹا اشتہار

  1. Muhammad Awais Malik

    نوکری دینے کا جھوٹا اشتہار، سینکڑوں امیدوار راولپنڈی پہنچ گئے،احتجاج

    سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتیوں سے متعلق ایک اشتہار دیکھ کر سینکڑوں امیدوار راولپنڈی پہنچ گئے، مگر وہاں جاکر پتا چلا کہ اشتہار جعلی ہے۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں نوجوان سوشل میڈیا پر ایک اشتہار دیکھ کر نوکری کی تلاش میں راولپنڈی کے...