گیلپ پاکستان

  1. Muhammad Nasir Butt

    ملک کی معاشی صورتحال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ

    گزشتہ سروے میں اپنی بچت میں اضافے کا دعویٰ کرنے والے افراد کی شرح میں بھی تازہ ترین سروے میں 5 سے 7 فیصد کمی ہوئی: رپورٹ ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے تناظر میں عوام کی رائے جاننے کیلئے قائم ادارے گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ گیلپ پاکستان کے اس سروے میں...
  2. Rana Asim

    بڑی تعداد میں پاکستانی وفات کے بعد اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کے حامی،سروے

    پاکستان کے 65 فیصد شہریوں نے مستحق افراد کو آنکھوں کا عطیہ دینے کی حمایت کردی۔ گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 65 شہریوں کا ماننا ہے کہ آنکھیں عطیہ کردینی چاہئیں، ساتھ ہی اسے اچھا کام بھی قرار دیا جب کہ 24فیصد پاکستانیوں نے اس کی مخالفت میں رائے دی۔ سروے میں...
  3. S

    ملک غلط سمت میں جا رہا ہے:بھاری تعداد میں کاروباری اداروں کے افراد کی رائے

    گیلپ پاکستان کے تازہ سروے میں کاروباری اداروں سے تعلق رکھنے والے اٹھاسی فیصد افراد نے کہا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے،گیلپ سروے کے مطابق سال کے آغاز کے مقابلے میں32 فیصد زیادہ کاروباری حضرات کے نزدیک ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، گیلپ پاکستان بزنس کانفیڈنس انڈیکس کے مطابق گیلپ اینڈ گیلانی...
  4. S

    گیلپ انٹرنیشنل کا عمران خان حکومت مخالف سرویز میں خامیوں کا اعتراف

    دنیا بھر میں سیاسی اور معاشی تبصرے کرنے والی تنظیم گیلپ کے ایڈیٹر انچیف نے غلطیوں کا اعتراف کیا۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ نے عمران خان کی حکومت کے خلاف سروے میں خامیوں کا اعتراف کر لیا ہے۔ گیلپ کے ایڈیٹر انچیف نے غلطیوں کا اعتراف کیا۔ گیلپ کے ایڈیٹر ان چیف محمد یونس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دی...
  5. A

    عام انتخابات ووٹرز کی پہلی پسند کونسی جماعت ہے؟گیلپ کا نیا سروے جاری

    ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ قومی سطح پر 23...
  6. Rana Asim

    مسائل کے باوجود پاکستان کے کونسے صوبے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں؟ سروے

    پاکستان کے صوبے خیبر پختو نخوا میں خوش رہنے والے افراد کی شرح پاکستان کے دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملک میں پاکستان کے صوبوں میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح خیبرپختونخوا میں نظر آئی جہاں 73 فیصد افراد نے خوش ہونے کا کہا۔...