ملک غلط سمت میں جا رہا ہے:بھاری تعداد میں کاروباری اداروں کے افراد کی رائے

glappakistan-shehbaz-ec.jpg

گیلپ پاکستان کے تازہ سروے میں کاروباری اداروں سے تعلق رکھنے والے اٹھاسی فیصد افراد نے کہا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے،گیلپ سروے کے مطابق سال کے آغاز کے مقابلے میں32 فیصد زیادہ کاروباری حضرات کے نزدیک ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، گیلپ پاکستان بزنس کانفیڈنس انڈیکس کے مطابق

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق ملک بھر سے کاروباری اداروں سے پوچھا گیا کہ ملک کی سمت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں یا غلط؟ بارہ فیصد نے کہا کہ اچھی سمت ہے جبکہ اٹھاسی فیصد نے کہا کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1590676240439967744
اس سے قبل بھی کاروباری حضرات تحفظات اظہار کرچکے ہیں، سروے میں سوال کیا گیا تھا کہ کاروباری اداروں کو کس چیز سے سب سے زیادہ اثر پڑا ہے؟جواب میں 49فیصد افراد نے ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت ،14فیصد نے حکومت کے عدم تعاون کا شکوہ اور 9فیصد نے قابل اعتماد ملازمین کی عدم دستیابی کا ذکر کیا تھا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسمیں سروے کی کیا ضرورت یے۔۔ جب اقتدار چوروں اور ٹھگوں جو دوگے جو زلزلہ زدگان کے پیسے بھی کھا جائے تو ملک نے خاک ترقی کرنی ہے ۔ البتہ ان چوروں کے کاروبار اور بنک بیلنس دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

گھریلو حالات تو چاچا بے غیرت کے بھی نازک ہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars are the reason Pakistan is a third world country. They have been fooling the public due to PTV but now it is the age of social Media where they are exposed the moment they play some political gimmick.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہ سوال فوج کے کاروباری اداروں سے بھی پوچھا گیا؟
???
glappakistan-shehbaz-ec.jpg

گیلپ پاکستان کے تازہ سروے میں کاروباری اداروں سے تعلق رکھنے والے اٹھاسی فیصد افراد نے کہا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے،گیلپ سروے کے مطابق سال کے آغاز کے مقابلے میں32 فیصد زیادہ کاروباری حضرات کے نزدیک ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، گیلپ پاکستان بزنس کانفیڈنس انڈیکس کے مطابق

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق ملک بھر سے کاروباری اداروں سے پوچھا گیا کہ ملک کی سمت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں یا غلط؟ بارہ فیصد نے کہا کہ اچھی سمت ہے جبکہ اٹھاسی فیصد نے کہا کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1590676240439967744
اس سے قبل بھی کاروباری حضرات تحفظات اظہار کرچکے ہیں، سروے میں سوال کیا گیا تھا کہ کاروباری اداروں کو کس چیز سے سب سے زیادہ اثر پڑا ہے؟جواب میں 49فیصد افراد نے ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت ،14فیصد نے حکومت کے عدم تعاون کا شکوہ اور 9فیصد نے قابل اعتماد ملازمین کی عدم دستیابی کا ذکر کیا تھا۔

اسمیں سروے کی کیا ضرورت یے۔۔ جب اقتدار چوروں اور ٹھگوں جو دوگے جو زلزلہ زدگان کے پیسے بھی کھا جائے تو ملک نے خاک ترقی کرنی ہے ۔ البتہ ان چوروں کے کاروبار اور بنک بیلنس دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔

گھریلو حالات تو چاچا بے غیرت کے بھی نازک ہیں

Corrupt PDM beggars are the reason Pakistan is a third world country. They have been fooling the public due to PTV but now it is the age of social Media where they are exposed the moment they play some political gimmick.

Haji Baglool aur Faisal nangay say pooch lou

dono kahain gay Mulk Top kar raha hai dunya mai
یہ بارہ فیصد کون کنجر ہیں جنکے نزدیک ملک صحیح سمت جارہا ہے؟