لاش

  1. Rana Asim

    لاہور : حساس ادارے کے لاپتہ اہلکار کی لاش کے کچھ ٹکڑے نالے سے برآمد

    لاہور کے علاقے مزنگ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے حساس ادارے کے اہلکار کی لاش کے کچھ ٹکڑے کینٹ کے علاقے نشاط کالونی میں گندے نالے سے برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت کا رہائشی حساس ادارے کا ملازم علی یار سندھ کے حساس ادارے کا اہلکار تھا جو کہ چھٹی پر لاہور میں موجود تھا۔ 13 فروری کو اس نے...
  2. S

    کراچی:قتل کی لرزہ خیز واردات،ایک شخص کوقتل کرکے خاتون نے لاش کے ٹکرے کر دیے

    کراچی کےعلاقے صدر میں بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے،اور پھر آرام سے سو گئی،پولیس نے ملزمہ کوگرفتارکرکے تحقیقات شروع کردیں،ایس ایس پی زبیرنذیر شیخ کے مطابق گھر کے مختلف حصوں سے مقتول کی لاش کے اعضاء ملے ہیں،خاتون کے قبضے سے مختلف اوزار بھی ملے ہیں۔ خاتون خود بھی اعضاء کے قریب...