لاہور ہائیکورٹ

  1. S

    راوی منصوبے پرلاہور ہائیکورٹ کی پابندی سے کتنے وزراء کے اربوں روپے ڈوب گئے؟

    صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ تحریک انصاف کے 172 ممبران میں سے کوئی ایک بھی شخص مشیر احتساب کے عہدے کی اہلیت نہیں رکھتا اور حکومت ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کو اس عہدے پر تعینات کرتی ہے اور دعوے یہ کئے جاتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ بہت انٹرفیئرینس کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بریگیڈیئر (ر) مصدق...
  2. S

    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے گیمر چینجز کہلانے والے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے روڈا ایکٹ کی بعض شقوں کو آئین سے متصادم قرار دے دیا عدالت نے تمام...
  3. Rana Asim

    لاہور:انصاف کیلئے چکرلگانے والی خاتون احاطہ عدالت میں ہی دم توڑ گئی

    سماء نیوز کے مطابق 75 سالہ زیب النساء نامی خاتون 5سال سے انصاف کے حصول کیلئے عدالتوں کے چکر لگا رہی تھی جسے عدالت سے ابھی انصاف تو نہ مل سکا تھا البتہ احاطہ عدالت میں موت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے حق کیلئے عدالتوں کے چکر لگانے والی متوفی زیب النساء گزشتہ 5 برسوں سے اپنے والد کی پنشن کے حصول...
  4. Muhammad Awais Malik

    غیر قانونی بھرتیاں،وزیراعظم عمران خان کو لاہورہائیکورٹ سے نوٹس جاری

    لاہور ہائی کورٹ نے غیر قانونی تقرریوں سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان سمیت اہم حکومتی عہدوں پر براجمان شخصیات کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ایپلٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو پاکستان (اے ٹی آئی آر) میں گریڈ 21 کے 10 افسران کی...
  5. S

    عدالت کا لاہور بھر میں ماحولیاتی لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ

    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں روزافزوں ہوتے اضافے کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ نے ایک ہفتہ کیلئے ماحولیاتی لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ پر قابو نہ پانے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مئیر لاہور ، ڈپٹی...
  6. S

    شعیب اختر سے بدتمیزی کرنے والے نعمان نیاز کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کے اسپورٹس اینکر کا سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے ساتھ تضحیک آمیز رویے پر شہری نے ہائیکورٹ میں انکوائری کے لیے درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہری آفتاب احمد خان کی جانب سے ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی۔ شہری آفتاب احمد خان نے اپنی درخواست میں وفاقی حکومت،...
  7. Rana Asim

    منشیات کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل کو لاہور ہائیکورٹ نے باعزت بری کر دیا

    میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چیک جمہوریہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزااہلیسکووا کو منشیات کیس کی اسمگلنگ میں ملنے والے 8 سال قید کی سزا سے بری کر دیا۔ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ماڈل ٹریزا کو ملنے والی 8 سال قید کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، فاضل عدالت نے...