چوہدری اعتزاز احسن کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا ظرف بہت بڑا ہے اسے ن لیگ نا سمجھیں، چیئرمین بلاول اور آصف زرداری نے کبھی عمران خان سے میری ملاقاتوں یا بیانات پر نہیں پوچھا ، پیپلزپارٹی میری جماعت ہے میں سی ای سی کا ممبر ہوں اور ہر اجلاس میں جاتا ہوں، لطیف کھوسہ بطور وکیل عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں۔...
پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ الیکشن میں بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ چئیرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا، پارٹی ذرائع کے مطابق فیصلے کی زد میں آنے والوں میں بڑے بڑے نام شامل ہیں۔
سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ حاصل کرکے ریٹرننگ...
سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ سے شکوہ کردیا، کہا دکھ ہوا ہے کہ میرے ساتھی میری حمایت میں میدان میں نہیں اترے اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ میری حمایت میں نہیں آئی۔
سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہورکا ایک کیمپ ہے...
فردوس عاشق اعوان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تردید، خرم لغاری نے شمولیت اختیار کرلی
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تردید کردی ہے جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی کے منحرف رکن خرم لغاری نے پیپلز جوائن کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان...
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی بلدیاتی الیکشن میں اپنے چرائے گئے ووٹ پیپلز پارٹی کا پیٹ چیر کر نکالوں گا۔
کراچی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے شہر کا میئر جیالہ ہوگا، جب شہر سیلابی کیفیت میں تھا، میں نے سکھر بیراج میں تین لاشیں ڈوبی...
سابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں ریکارڈ بارشوں کی بعد کی صورتحال پر سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،دوسری جانب مریم نواز شریف نے عمران خان کے اس بیان پر پیپلز پارٹی کی حمایت میں جواب دے ڈالا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں سابق صدر...
پاکستان تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، سندھ یونائیٹڈ پارٹی، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جمعیت علمائے اسلام ف، جماعت اسلامی ، پاک سرزمین پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین نے پی پی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کیا اور پورے انتخابی عمل کو مسترد کردیا۔
تمام جماعتوں نے الیکشن کمیشن آف...
پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے جلسے پر تحفظات
پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ڈیموکریٹک موومنٹ کے اٹھائیس مارچ کے جلسے پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا،پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور جلسہ عام کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔...
سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے یہ ایک نہیں ہو سکتے۔
عارف حمید بھٹی نے تجزیہ کرتے ہوئے پنجابی فلم کا مشہور ڈائیلاگ بولا کہ "مولے نوں مولا نہ مارے تو مولا کدے نئیں مردا"...
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے "بات چیت" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا گزشتہ دور حکومت میں موٹروے کی سڑک 37 کروڑ روپے فی کلو میٹر بنائی گئی، ہمارے دور حکومت نے موٹروے کی سڑک 17 کروڑ روپے فی کلو میں بنائی جارہی ہیں۔
مراد سعید نے کہا کہ میٹیریل مہنگا ہونے کے باوجود ہماری حکومت 20 کروڑ روپے فی کلو...
ان سے ملک نہیں چل رہا ہم چلائیں گے،سابق صدر آصف زرداری
ان دنوں سابق صدر آصف علی زرداری کے بیانات زیر موضوع بنے ہوئے ہیں، کبھی وہ مائنس ون فارمولے سے ہلچل مچاتے ہیں تو کبھی روابط کے حوالے سے، اس بار انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے دعوے نہیں بڑے بڑے کام کئے، اپنا منشور...
معروف تجزیہ کار ثنا بُچہ نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ وہ اتنے سالوں میں خود کو مستحکم کر پائے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پر یہ الزام کہ وہ حکومت کو ہٹانا ہی نہیں چاہتے یہ غلط ہے۔
انہوں نے ڈھکے...
بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو سندھ میں عہدہ دلانے کیلئے بنی تھی، عدالتی حکم پر جب انہیں عہدے سے ہٹایا گیا تو وہ 15 سال پرانے بل نکا ل لائے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری...