پیپلزپارٹی

  1. Rana Asim

    ن لیگ ، پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے:سہیل وڑائچ

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو خود ہی پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانے کی کوشش کرنا ہوگی صرف بیانات سے حکومت نہیں جائے گی۔ انہوں نے آصف...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی پی عمران خان کو گھر بھیج کر،بلاول کو وزیراعظم بنوانا چاہتی ہے: حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے رہی ہے جس کے تحت بلاول کو آئندہ سال سوا سال کیلئے وزیراعظم پاکستان بنوایا جائے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام" اختلافی نوٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ اس...
  3. Rana Asim

    ناظم جوکھیو قتل کیس، پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس گرفتار

    میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے تھانہ میمن گوٹھ میں جا کر گرفتاری دے دی ہے۔ اس گرفتاری سے متعلق ایس ایس پی ملیر نے بھی تصدیق کر دی۔ اس سے قبل بلاول بھٹو نے بھی مقتول کے لواحقین سے رابطہ کیا تھا، اس سے قبل صوبائی...