پیپلزپارٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی کا آصف علی زرداری کو صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور

    پیپلزپارٹی نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آئندہ صدر پاکستان نامزد کرنے کی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی ہے جس کے بعد پارٹی نے اس معاملے پر غور...
  2. Muhammad Awais Malik

    فضل الرحمن کے رابطہ کرنے پر بھی نوازشریف نے ان کو وقت ہی نہیں دیا:حامدمیر

    ن لیگ میں شامل ہونے والوں کو متعدد رہنمائوں کو پہلے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا کہا گیا تھا: حامد میر مولانا فضل الرحمن کے رابطہ کرنے پر بھی نوازشریف نے ان کو وقت ہی نہیں دیا: سینئر صحافی سینئر صحافی وتجزیہ نگار حامد میر نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو...
  3. Muhammad Awais Malik

    سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں،ن لیگ کے پیرپگارا سے رابطے

    سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں، لیگی وفد آج پیرپگارا سے ملاقات کریگا سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں، ن لیگ کا وفد آج کراچی پہنچے گا,لیگی وفد ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات کرے گا۔ سابق وزیر...
  4. Muhammad Awais Malik

    آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے ن لیگ،پی پی اور پی ٹی آئی کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

    آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دے کر رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نےسیاسی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی کونسلرز کو جاری تمام نوٹسز منسوخ کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے...
  5. Muhammad Awais Malik

    زرداری اور بلاول سندھ میں اپنے ایمپائر بچانے کی کوشش کر رہے ہیں: ارشاد بھٹی

    سندھ کے بغیر پیپلزپارٹی کی حالت پانی کے بغیر مچھلی جیسی ہو جاتی ہے: سینئر صحافی وتجزیہ نگار سینئر صحافی وتجزیہ نگار ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرفارمنس، آڈٹ اور جمہور لیس جمہوریت کے پہلوان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری مل کر...
  6. Muhammad Awais Malik

    سات بچے اغوا :تیغو خان ڈاکو سے پیپلزپارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے: مکیش چاولہ

    پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر مکیش چاولہ نے اندرون سندھ میں بچوں کے اغوا کی وارداتوں میں ملوث ڈاکو تیغو خان کی پیپلزپارٹی سے وابستگی کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکیش چاولہ نے اپنے ایک بیان میں کندھ کوٹ سے 7 بچوں کے اغوا کےواقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف...
  7. Muhammad Nasir Butt

    نبیل گبول نے خواتین سے متعلق اپنے متنازعہ بیان پر معذرت کرلی؟

    پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے خواتین سےمتعلق اپنے متنازعہ بیان پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر نبیل گبول کے متنازعہ بیان پر سخت ردعمل سامنے آنے کے بعد سید علی موسیٰ گیلانی نے بھی نبیل گبول کے بیان کی مذمت کی اور کہا کہ آپ کو سمجھنا ہوگا کہ جو کچھ آپ کہہ...
  8. S

    میئر کراچی حافظ نعیم ہوں گے: جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی ، پی پی کو دعوت

    جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کہتے ہیں ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے، میئر کراچی حافظ نعیم ہی ہوں گے،جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے شہر کی بہتری اور ترقی کیلیے پیپزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو بات چیت کی دعوت بھی دے دی۔ کراچی بلدیاتی انتخابات...
  9. Rana Asim

    پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

    کھرے بیانات، پی پی کا اپنے بانی رکن اعتزازاحسن کیخلاف کارروائی کا فیصلہ چند روز سے معروف قانون دان اور پی پی رہنما اعتزازاحسن کی جانب سے کھرے اور بے لاگ بیانات پر اب پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل...
  10. Muhammad Awais Malik

    بلاول بھٹو خالی ہاتھ آئے اور دیکھ کر چلے گئے،امداد نہیں ملی: سیلاب متاثرین

    لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کل امداد ملے گی مگر ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔ ہم نیوز کی اینکر مہر بخاری نے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں سے خصوصی پروگرام کیا اور وہاں پر سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہونے...
  11. Rana Asim

    پیپلزپارٹی وزیراعظم سے نالاں، شکوے، شکایتوں کی طویل فہرست تیار

    حکومتی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سمیت متعدد اہم فیصلوں پر مشاورت نہ کرنے اوراعتمادمیں نہ لینے کا شکوہ۔ وزیر اطلاعات کی جانب سے پیپلزپارٹی کے وزراء کی وزارتوں کی کارکردگی کو اجاگر...
  12. Rana Asim

    پی پی،ن لیگ نےالیکشن کمیشن میں جمع کرائےبیان حلفی پردستخط ہی نہیں کیے:غریدہ

    خاتون اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی جو کہ حکمران اتحاد کی حامی سمجھی جاتی ہیں انہوں نے خود ہی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے ڈیکلیریشن کا کچا چٹھا کھول دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا کہ عمران خان نے بطور پارٹی سربراہ الیکشن...
  13. Rana Asim

    کراچی کاپیسہ جعلی اکاؤنٹس میں گیا،بے نامی جائیداوں کی نذر ہو گیا، عمران خان

    صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے جو انتظامی نااہلی دیکھنے کو ملی اس پر عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں نے سندھ میں چودہ سالہ کرپٹ دور اقتدار کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کے حالیہ اسپیل کے بعد سندھ کے جو مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ان سے...
  14. S

    ن لیگ پر بھی سازش کے تحت ملبہ گرایا جارہا ہے: شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت ن لیگ پر سارا ملبہ گرایا جارہا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈمیں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور فضل الرحمان کاکہیں نام نہیں ہے،ایک سازش کے تحت ن لیگ پر ملبہ گرایا جارہا ہے، بلاول بھٹو نے...
  15. Muhammad Awais Malik

    جے یو آئی ف کا پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام،تحریک چلانےکا اعلان کردیا

    مولانا فضل الرحمان کی پارٹی جمیعت علمائے اسلام(ف) نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگادیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے اتحاد میں شامل جمیعت علمائے اسلام (ف)نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے سندھ حکومت کے خلاف...
  16. S

    پنجاب میں پیپلزپارٹی کانیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار:کتنی وزارتیں ملیں گی؟

    پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں ہولڈ جمانے کو تیار ہے، صوبے کیلیے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیارکرلیا، جس کے تحت پنجاب میں چار وزارتیں اور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا جائے گا،گورنر پنجاب کا عہدہ مسلم لیگ ن کو دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کابینہ میں چار وزارتیں لے گی، سنیئر وزیر کے لئے...
  17. Rana Asim

    شہباز شریف کا مشیر بننے کے بعد قمر زمان کائرہ کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟اینکر

    شہبازشریف کی کابینہ کا حصہ بننے والے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وہ شہبازشریف کا مشیر بن کر اچھا محسوس کر رہے ہیں۔ نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ملک کی خدمت کیلئے شہبازشریف کا مشیر بننا اچھا لگ رہا ہے۔ ان کا کہنا...
  18. Rana Asim

    ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی فارن فنڈنگ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ تیار

    فارن اور ممنوعہ فنڈنگ پر تحقیقات کرنے والی سکروٹنی کمیٹی نے پہلے حکمران جماعت سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی تاہم اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے متعلق بھی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ آنے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی فہیم اختر ملک نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ پی ٹی آئی کے...
  19. S

    پی ٹی آئی دھرنے میں عوام کو سبزباغ نہ دکھاتی،ناز بلوچ

    جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی ناز بلوچ، رکن قومی اسمبلی ن لیگ محسن شاہنواز رانجھا اور رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی صداقت علی عباسی نے شرکت کی، کراچی سمیت ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی پر گفتگو کی۔ ناز بلوچ نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ملک میں کبھی...
  20. S

    نیا سال آتے ہی کتنے فیصد پاکستانیوں کو مالی مشکلات میں اضافے کا خوف؟

    نیا سال بھی لائے گا مالی مشکلات۔۔ 45فیصد پاکستانی خوفزدہ دوہزار اکیس میں مہنگائی کے طوفان نے پاکستانیوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیے رکھا اور اب عوام کو ڈر ہے کہ آنے والا سال بھی مالی پریشانیوں میں گھرے رہے گا،جی ہاں گیلپ انٹرنیشنل اور گیلپ پاکستان کے سروے میں عوام نے مایوسی کا اظہار کردیا،...