کمی ریکارڈ

  1. Muhammad Awais Malik

    اشیائے خور دو نوش کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی واقع ہوئی:اقوامِ متحدہ

    اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی رپورٹ کے مطابق جون کے دوران بین الاقوامی غذائی اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی، جس کی وجہ بڑے اناج اور ویجیٹیبل آئل کی زیادہ تر اقسام سستی ہونا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف اے او کا ’فوڈ پرائس انڈیکس‘ عام طور پر تجارت کی...
  2. S

    قوت خرید میں کمی؟ گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ

    مارچ 2022ء کے مقابلے میں گزشتہ ماہ اپریل میں گاڑیوں کی فروخت میں 18فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تاہم اپریل 2021ء کے مقابلے میں گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت 30فیصد زائد رہی۔ پاکستان آٹو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2022 میں کاروں کی فروخت میں 18 فیصد کی بڑی کمی دیکھی گئی جو...