میاں عتیق

  1. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سینیٹر میاں عتیق گرفتار

    متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سینیٹر میاں عتیق کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر کو لاہور کے تھانہ گجر سنگھ پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے، ان پر جعلی پراپرٹی دستاویزات جمع کروانے کا الزام ہے ، اس کیس میں میاں عتیق کو...