ماڈل مشک کلیم

  1. Rana Asim

    والد کو اغوا ہوئے9 برس بیت گئے، کوئی پتہ نہ چلا :ماڈل مشک کلیم

    پاکستانی شوبز اور ماڈلنگ انڈسٹری کی نامور ماڈل مشک کلیم نے اداکارہ عفت عمر کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والد کو اغوا ہوئے 9 برس گزر گئے ہیں۔ مشک کلیم نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کی فیملی نے ان کے والد کو 2013 میں کھو دیا تھا کیونکہ وہ نائجیریا میں تھے اور وہیں پر ان کا اغوا...