مجرم

  1. S

    سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے، اسلام تشدد کے خلاف ہے : مسلم ورلڈ لیگ

    مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عبدالکریم العیسیٰ کا کہنا ہے کہ سلمان رشدی پر حملہ وہ جرم ہے جو اسلام میں قابل قبول نہیں، عرب نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عبدالکریم العیسیٰ نے کہا کہ اسلام تشدد کے خلاف ہے اور کبھی کسی بھی قسم کے تشدد کو قبول نہیں کرتا۔ عبدالکریم العیسیٰ نے مزید کہا کہ مذہبی...
  2. Rana Asim

    اسلام آباد :چائلڈ پورنوگرافی ،زیادتی کے مجرم کو عدالت نے سخت سزا سنا دی

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر اسحاق نامی مجرم کو 29 برس قید کی اور 21 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مجرم اسحاق پر مجموعی طور پر 21 لاکھ روپے جرمانہ، بدفعلی پر 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ...
  3. Rana Asim

    بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا

    غیر قانونی طور پر قابض بھارتی فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو بھارت نے ظالمانہ کارروائی کے نتیجے میں دہشتگردی فنڈنگ کیس کا مجرم قرار دیدیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق یاسین ملک سے ان کے مالیاتی تخمینے سے متعلق حلف نامہ بھی طلب کیا گیا ہے۔ یاسین ملک کی سزا سے متعلق عدالت...
  4. Rana Asim

    مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا: عمران خان

    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے کیے گئے کام پر پانی پھیر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سازشی ٹولے کی واحد ترجیح این آ ر او 2 حاصل کرنا ہے اور سازشی ٹولے نے میری ٹیم کے تمام کاموں کو ختم کر دیا۔ عمران خان نے کہا کہ جب...