سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے، اسلام تشدد کے خلاف ہے : مسلم ورلڈ لیگ

world-muslim-rd-islam.jpg


مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عبدالکریم العیسیٰ کا کہنا ہے کہ سلمان رشدی پر حملہ وہ جرم ہے جو اسلام میں قابل قبول نہیں،
عرب نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عبدالکریم العیسیٰ نے کہا کہ اسلام تشدد کے خلاف ہے اور کبھی کسی بھی قسم کے تشدد کو قبول نہیں کرتا۔

عبدالکریم العیسیٰ نے مزید کہا کہ مذہبی اور دانشورانہ معاملات پر، جیسا کہ ایسے الفاظ جو مکمل یا جزوی طور پر اشتعال انگیز ہوں، ان معاملات سے نمٹنے کے لیے بھی تشدد نہیں کرنا چاہیے، ایمان رکھنے والے کو تمام لوگوں سے محبت کرنی چاہیے چاہے وہ اس سے متفق ہوں یا نہیں۔

ملعون سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کےدوران چاقو سے حملہ کیا گیا تھا،جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا،حملےکےالزام میں 24سالہ شخص ہادی مطر کو گرفتار کیا گیا تھا،شاتمِ رسول سلمان رشدی پرنیویارک میں حملہ کرنے والے ملزم ہادی مطر نے کہا تھا کہ ملعون سلمان رشدی کے ناول کے کچھ صفحات پڑھے ہیں، اس نے اسلام اور اس کے عقائد پرحملہ کیا۔

ملعون سلمان رشدی کو توہین آمیز تصنیف کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں بھی ملتی رہیں اور 1988 میں اس معاملے پر برطانیہ سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے تھے،پاکستان نے سلمان رشدی کی گستاخانہ کتاب پر پابندی عائد کردی تھی جب کہ ایران کے آیت اللہ خمینی نے 1989 میں رشدی کو واجب القتل قرار دینےکا فتویٰ دیا تھا،
 
Last edited by a moderator:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ سب چیزیں ہمیشہ اتفاق سے ہی ہوتی ہیں ؟ کچھ عرصہ سے پتہ نہیں کیوں سعودیہ میں یہ تارے بہت نظر آ رہے ہیں





desk.jpg







vector-illustration-israel-flag-on-260nw-1047816388.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مسلم ورلڈ لیگ کے اس پالیسی بیان کی ٹیپ بنا کر فضلو بھینسے کے پچھواڑے میں گھسیڑ دو . سالا جب منہ کھولے ٹیپ آٹومیٹیکلی چلنا شروع ہو جائے اور بات اسکے کانوں میں سنائی دیتی رہے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم ورلڈ لیگ کے اس پالیسی بیان کی ٹیپ بنا کر فضلو بھینسے کے پچھواڑے میں گھسیڑ دو . سالا جب منہ کھولے ٹیپ آٹومیٹیکلی چلنا شروع ہو جائے اور بات اسکے کانوں میں سنائی دیتی رہے
واہ ، جی واہ ، آج پتہ چلا آپ تو جانوروں کے بھی ڈاکٹر ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب کیا یہ خنزیری کتا لونڈے باز ممیسیا اپنے ساتھ بدفعلی کرواکے اپنی کھرک مٹانے والا بدبودار خنزیری پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا گشتئ زادہ فراڈیا اسلام فروش منافق فضلو ڈیزل خنزیری نسل کا ممیسئا ُاور گنے چوپنے کا شوقین اسلامک ورلڈ لیگ کے خلاف بھی کچھ بھونکے گا ؟
یہ گشتی کئ اوولاد بد بودار لونڈے باز اور ممیسیا فضلو خنزیر شاید اس بیان پر کچھ بھونکنے کی بجائے اپنی بے بے کے پچھواڑے میں سر ڈال کر چپ بیٹھے گا ہر نطفہ حرام خنزیر کی طرح در لعُنت اس سے بڑا خنزیر منافق اسلام فروش فرازڈیا نا پیدا ہو ا نا شاید ہوگا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is bayan ko poray social medias par spread karo.sath mein Molvi Fazulo.TLP..Pmln ke Anti.Imran bayan ko jis mein usay Salamn Rushdi ke bayan par target kia ja raha ha..Is ke sath Molvi Fazulo.TLP..Pmln ke leaders se mutalba kia jaya ke wo World Islamic league ke leaders ke khalaf Fatwa jari karain.aur politics leaders muzamat karain..tags kar ke spread karo issay..IK khud bhi karay tweet par..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK tweeter par World Islamic league ki is baat ko endorse karay ke Islman mein torture ki ejazat nahi ha.chahay kisi par bhi ho.Islam aik peaceful religion ha.Freedom of speech ke naam par kisi religion ko.un ke religious figures ke baray mein toheen amaiz bayanat nahin denay chahay.World should respect all religions sentiments..
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
آو اب فضلو مادرزات حرامی ملے کے ناجائز بچوں۔ اب انکو بھی یہودی ایجنٹ فولو
کسی گشتی کے غلط سوراخ کی پیدائش پٹواری کنجروں، مریم کو ننگا کھڑا کرکے خان پر بلاتکار کا کیس بھی بنوا دو، پھر بھہ اب فرق نہیں پڑنا