وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلاموفوبیا کے مسئلے کو دنیا بھر اجاگرکرنے پر عالمی شخصیات ان کی گرویدہ ہوگئے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ملائیشیا کے قائد حزب اختلاف انور ابراہیم نے وزیراعظم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی جانب سے15 مارچ کو...