ملازمین

  1. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ؟

    سپریم کورٹ کے ملازمین کو پہلے ہی دیگر سرکاری ملازمین کے مقابلے میں زیادہ تنخواہ ملتی ہے لیکن اب عدالتِ عظمیٰ کے گریڈ ایک تا 22 کے تمام ملازمین تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ اضافہ کردیا گیا۔ دیگر تمام سرکاری ملازمین کی طرح سپریم کورٹ کے ملازمین کو تنخواہ میں نہ صرف 30-35فیصد کا اضافہ ملے گا بلکہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    آرمی چیف کےاہلِ خانہ کےڈیٹا تک رسائی،نادرا ملازمین کےخلاف فوجداری کارروائی؟

    آرمی چیف کے اہلِ خانہ کے ڈیٹا تک رسائی کے خلاف ایکشن، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ملازمین کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جن عناصر کے کہنے پر یہ خلاف ورزی ہوئی ان کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا نادرا کے چیئرمین طارق ملک کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    ٹیکسٹائل اورکپڑے کی برآمدات میں نمایاں کمی،تنزلی کے بعدکتنی رہ گئیں؟

    ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 22.61 فیصد کمی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں کے دوران سال بہ سال 12.42 فیصد تنزلی کے بعد 12 ارب 47 کروڑ ڈالر رہ گئیں،ڈان اخبار کی رپورٹ میں پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات مارچ میں سالانہ بنیادوں پر 22.61 فیصد کمی کے...
  4. Rana Asim

    کراچی، گورنر اسٹیٹ بینک کی چیمبر آف کامرس آمد، صنعتکار رو پڑے

    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کراچی میں ایف پی سی سی آئی پہنچے تو اس موقع پر ایک صنعت کار ان سے گفتگو کے دوران رو پڑے۔ صنعتکاروں نے اپنے دکھڑے گورنر اسٹیٹ بینک کے سامنے رکھ کر مطالبہ کیا کہ بند ہونے والی صنعت کا سود اسٹیٹ بینک اپنے ذمے لے۔ سینئر صنعت کار سلیم بکیا گورنر اسٹیٹ بینک سے ملازمین کو...
  5. Rana Asim

    بول نیوز کاکسی دھونس یا دباؤ کے تحت اپنے ملازمین کوفارغ کرنے سے دوٹوک انکار

    بول نیوز نے کسی بھی دباؤ کے تحت اپنے ملازمین کو نوکری کے برطرف کرنے کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے انکار کر دیا ہے۔ جس کی تصدیق معروف صحافی و تجزیہ کار صدیق جان نے اپنے ٹوئٹ میں بول کا سرکلر شیئر کرتے ہوئے کی۔ بول نیوز جسے پیمرا کی جانب سے لائسنس کی تجدید نہ کرانے کے الزام میں بند کیا گیا...
  6. Rana Asim

    کراچی مبینہ توہین کے خلاف احتجاج،موبائل فون کمپنی کے 27 ملازمین زیر حراست

    کراچی پولیس نے ملٹی نیشنل موبائل فون بنانے والی کمپنی کے سیلز آفس سے مبینہ طور پر توہین آمیز اقدام سلوک کی شکایت کے بعد 27 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بے حرمتی کی اطلاعات پر پُرتشدد مظاہروں شروع ہوءے اور مظاہرین نے موبائل فون مارکیٹ زبردستی بند کروادی۔ پریڈی پولیس اسٹیشن نے...
  7. S

    سو بڑی کمپنیاں ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں: وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے سو بڑی کمپنیوں کو اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کردی، وزیراعظم عمران خان نے سیرین ایئرمیں تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا 100بڑی کمپنیاں اپنےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سیرین...
  8. Rana Asim

    وزیراعظم کی اپیل کام کر گئی،اے آر وائے کا تنخواہیں80فیصد تک بڑھانے کا اعلان

    وزیراعظم کی بزنس کمیونٹی سے اپیل پر اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے 20ہزارآمدن تک کے ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او سلمان اقبال نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 20 ہزار روپے آمدن تک والے ملازمین کی تنخواہوں میں 80 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا...
  9. S

    امریکا :کمپنی مالک نے زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا

    امریکی کمپنی کی عجیب منطق۔۔ ایک دن میں 900 ملازمین نکال دیئے امریکی کمپنی کے مالک نے کیا انوکھا فیصلہ، زوم کال پر ایک ساتھ ہی 900 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا، اتنے سارے ملازمین کو فارغ کرنے پر کمپنی مالک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے، سوشل میڈیا پرصارفین نے مالک کو خوب آڑے ہاتھوں لے...