ممنوعہ فنڈنگ کیس

  1. S

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کےریمارکس آبزرویشن ہیں:ہائی کورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر انور منصور عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے اپنے دلائل میں کہا کہ ایف آئی...
  2. Rana Asim

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لیے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کی...
  3. S

    ممنوعہ فنڈنگ کیس،برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کی درخواست پرسماعت

    لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے پاکستانی نثزاد برطانوی خاتون بنش فرید کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خاتون نے پاکستان تحریک انصاف کی فنڈنگ مہم میں رقم عطیہ کی تھی، خاتون نے فلاح و عامہ کے تحت فنڈ دیا، خاتون کی رقم ممنوعہ فنڈنگ کے...
  4. S

    الیکشن کمیشن عمران کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فنڈ میں ڈال دیتا:اطہر

    الیکشن کمیشن کا بس چلتا تو عمران خان کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فارن فنڈنگ میں ڈال دیتا،اطہر کاظمی پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سینئر صحافی اطہر کاظمی نے شدید تنقید کردی، جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
  5. Rana Asim

    عمران کو مائنس کرنا بڑا مقصد ہے:ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے پر صحافیوں کا ردعمل

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آ گیا جس پر صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ صحافی فیاض راجہ نے کہا حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کا نظام سب سے زیادہ صاف اور شفاف ہے اگر ن لیگ، پیلپلز پارٹی اور جے یوآئی سمیت دیگر چودہسیاسی جماعتوں...
  6. Muhammad Awais Malik

    فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا مسقتبل کیا ہو گا؟

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ اگر جماعت کے خلاف آتا ہے تو یہ قانون پھر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ پبلک نیوز کے پروگرام خبر گرم ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کیس صرف تحریک انصاف سے متعلق نہیں ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر...