میمز

  1. Rana Asim

    ٹوچہ خانہ سوشل میڈیا پر ٹاپ،بلاول کی زبان پھر لڑکھڑا گئی،میمز کی بھرمار

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ہیں اسی لیے وہ اکثر اردو کے الفاظ کی ادائیگی میں غلطی کر جاتے ہیں۔ گزشتہ روز بےنظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد جلسے میں بلاول بھٹو نے توشہ خانہ کو ٹوچہ خانہ کہہ دیا اور ایک بار نہیں متعدد بار اسے ٹوچہ خانہ ہی کہا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ...
  2. S

    شاہین شاہ آفریدی اور ڈیوڈ وارنر کی دوستی پر میمز کی بھرمار

    لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور مہمان ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا ٹکراؤ ہوا،آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جب اختتامی مراحل میں تھا تب وارنر نے شاہین آفریدی کی گیند پر چوکا لگایا، اگلی ہی گیند پر شاہین نے باؤنسر...
  3. Rana Asim

    طلبا وزیر تعلیم کے سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق ٹویٹ پر ناخوش، تبصرے اور میمز

    وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بتایا کہ ان کا 25 دسمبر سے 4 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں دینے کا منصوبہ ہے۔ اس فیصلے پر طلبا نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ چھٹیاں جلدی ہونی چاہئیں۔ وفاقی وزیر نے لکھا کہ "وفاقی اور صوبائی...