منی لانڈرنگ کیس

  1. S

    بھارت سے کراچی آئے طیارے میں مبینہ منی لانڈرنگ پر سینیٹ کمیٹی تشکیل

    بھارت سے کراچی آئے طیارے میں مبینہ منی لانڈرنگ کا معاملہ سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بھی زیر بحث آیا،چیئرمین ہدایت اللہ کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کا اجلاس ہوا،جس میں 15اگست کو بھارت سے چارٹرڈ طیارے کی کراچی ایئرپورٹ لینڈنگ اوردبئی روانگی کا معاملہ پر بحث ہوئی، معاملے پر سینیٹ کمیٹی...
  2. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے مونس الہیٰ کیخلاف چالان داخل دفتر کر دیا

    ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں ق لیگی رہنما چودھری مونس الہٰی و دیگر کے خلاف بینکنگ جرائم کورٹ لاہور نے چالان داخل دفتر کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں چودھری مونس الہٰی سمیت 4 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ مونس کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں...
  3. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس:کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا:شہباز شریف

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے، میں نے 1000 ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے، میں قبر میں بھی چلا جاؤں تب بھی حقائق نہیں بدلیں گے۔ جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف...
  4. S

    شہباز شریف،منی لانڈرنگ کیس:شریک ملزم مسرور انورکا اکاؤنٹس نہ چلانےکاانکشاف

    منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزم اور رمضان شوگر ملز کے ملازم مسرور انور نے میڈیا سے گفتگو میں کئی اہم انکشافات کردیے،صحافی کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسرو انور نے انکشاف کیا وہ رمضان شوگر ملز میں کیشیئر کی جاب کرتا تھا۔ صحافی نے مزید سوال کیا کہ چالان کے مطابق جو چپڑاسی فروخت ہوا اس کا اکاؤنٹ آپ...
  5. S

    ایف آئی اے کو مجھ سے پتہ نہیں کیا ذاتی خلش ہے:حریم شاہ

    ٹک ٹاکر حریم شاہ منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے نہیں ہیں پریشان، بلکہ اس حوالے سے بڑے بڑے بیانات دے رہی ہیں،لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے، اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ چلا، پاکستان جاکر ہر...