کمپنی

  1. Muhammad Awais Malik

    کار فرسٹ، چوتھی آن لائن کار بیچنے، خریدنے،تبادلہ کرنے والی کمپنی بھی بند

    پاکستان میں چند ماہ کے دوران چوتھی آن لائن کار بیچنے، خریدنے اور تبادلہ کرنے والی کمپنی بند ہو گئی ہے، اس سے قبل تین آن لائن کار سروسز فراہم کرنے والی کمپنیاں واواکار (VavaCars) ، ایئرلفٹ (AirLift) اور سیول (swyl) بھی بند ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برے معاشی حالات منافع میں کمی کی وجہ سے...