مسلم لیگ (ن)

  1. Rana Asim

    مسلم لیگ (ن) نے ایم کیوایم پاکستان کے ہر مطالبے کو مان لیا ؟

    عدم اعتماد کو ہر قیمت پر کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کی تمام شرائط پر آمین کہہ دیا، دونوں جماعتوں کے درمیان پارلیمنٹ لاجز میں وفود کی سطح پر ملاقات میں سب طے ہو گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عدم اعتماد کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کا وفد ایک بار پھر ایم کیو ایم کے پاس پہنچ...
  2. Rana Asim

    شہبازشریف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے سرگرم،جوڑ توڑ کیلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا

    شہباز شریف حکومت کیخلاف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس کیلئے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کبھی لانگ مارچ کا پلان، کبھی عدم اعتماد تو کبھی ان ہاؤس تبدیلی کا شور۔ اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے پھر ان ہاؤس تبدیلی کو فوکس کر لیا۔ ان ہاؤس...
  3. Muhammad Awais Malik

    نمبرپورے ہو چکے،کیان لیگ حکومت گرانے جا رہی ہے؟عارف حمید بھٹی کابڑا دعویٰ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کردیئے ہیں اور ایک عشایئے کا اہتمام بھی کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ پنجاب اسمبلی...
  4. Rana Asim

    وزیراعظم پیسے واپس لانے کی درخواستیں کر کے قوم سے مذاق کر رہے ہیں:محمد زبیر

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دو خاندانوں کی دولت واپس لاکر مہنگائی کم کرنے کا بیان قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آج...