شہبازشریف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے سرگرم،جوڑ توڑ کیلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا

3shahbazsharifinhouse.jpg

شہباز شریف حکومت کیخلاف ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس کیلئے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کبھی لانگ مارچ کا پلان، کبھی عدم اعتماد تو کبھی ان ہاؤس تبدیلی کا شور۔ اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے پھر ان ہاؤس تبدیلی کو فوکس کر لیا۔ ان ہاؤس تبدیلی میں کامیابی کے لیے شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا فیصلہ کرلیا۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے اپوزیشن قائدین کے علاوہ حکومتی اتحادیوں سے بھی ملاقاتوں کا فیصلہ کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنی پولیٹیکل ٹیم کو ملاقاتوں کا شیڈول بنانے کی ہدایت کر دی۔ وہ لاہور، کراچی اوراسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وہ حکومتی اتحادی باپ، ق لیگ اور جےڈی اےکے قائدین سے ملیں گے۔ اسی سلسلے میں شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔


جے ڈی اے کے قائدین سے ملاقاتوں کیلئے لیگی رہنما کراچی جائیں گے، جہاں لیگی رہنماؤں کے علاوہ سندھ کی قوم پرست جماعتوں سے رابطہ کرینگے۔ شہباز شریف کی پولیٹیکل ٹیم نے ملاقاتوں کے شیڈول کی تیاری شروع کردی۔ رواں ماہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی شہباز شریف اہم سیاسی رہنماؤں سے ملیں گے۔

شہباز شریف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان، محمود اچکزئی اور سردار اختر مینگل سے ملیں گے، اور سیاسی رہنماؤں کو ان ہاؤس تبدیلی پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

یاد رہے کہ آصف زرداری نے گزشتہ روز چوہدری برادران سے ملاقات کی تھی جس میں کوئی خاطر خواہ دائرہ حاصل نہیں ہو سکا، میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری برادران نے نہایت طریقے کے ساتھ عدم اعتماد کے سلسلے کو ٹال دیا ہے۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
PPPMLN fuckwits in the morning: IK needs to be ousted, we will do it.
PPPMLN fuckwits at noon: Let IK stay in power and bury himself.
PPPMLN fuckwits in the evening: Let's work together to oust IK.
Their day starts starts with scheming and ends with their schemes backfiring.
Lol @ these scheming bastards.
 

ranaji

President (40k+ posts)
امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار حرام کا نطفہ چور فراڈیا جب چوری میں پکڑا گیا تو اپنا حرام کا نطفہ چور فراڈیا بیٹا بھگا دیا پھر داماد بھگا دیا یہ نطفہ حرام فراڈیا خنزیر کی اولاد گٹر کے ڈھکن چور فراڈئے کی اولاد پہلے تو ان اربوں روپے کا حساب دیے گشتی کے بچوں کی طرح بھاشن دینا بند کرو پہلے جو تمہارے ملازموں کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے لوٹ مار کے جو آئے اور تم نے اپنے مردود خنزیر باپ کا مال سمجھ کر ہڑپّ کئے حرام کے نطفے خنزیر النسل امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداوار کیا تم جیسے حرام کے نطفے کو لوٹ مار کا دوبارہ موقعہ دیا جائے